Rizwan9 مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 پلیز یہ بتاے کے سلام کون سا سہی ہے ١- سلام علیکم ٢- اسّلام علیکم حدیث یا قرآن کی روشنی میں وضاحت کریے گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 On 8/9/2010 at 5:29 PM, Rizwan9 said: پلیز یہ بتاے کے سلام کون سا سہی ہے ١- سلام علیکم ٢- اسّلام علیکم حدیث یا قرآن کی روشنی میں وضاحت کریے گا مولانا حشمت علی کی کتاب اسوہء حسنہ سے ماخوذ بلا الف لام کے سلام کرنا یعنی سلام علیکم کہنا بھی جائز ہے مگر روافض کا طریقہ ہے لہذا اس سے بچنا چاہیے ... مگر صرف لفظ ''سلام '' کہنا اور علیکم نہ کہنا یا سلام علیک کہنایعنی علیکم کی جگہ علیک کہنا یا تسلیمات کہنا یا آداب کہنا .... شرع میں سلام ہی نہیں ہے .... اور ان کا جواب دینا بھی ضروری نہیں ہے ... ........................................................................................ ......................................................................................... تفسیر تبیان القران میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے لکھا ہے کہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مکمل سلام ہے مزید تفصیل کے لیے یہ ٹوپک دیکھیے http://www.islamimeh...dab/#entry63069 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔