Jump to content

سلام سے مطلق سوال


Rizwan9

تجویز کردہ جواب

On 8/9/2010 at 5:29 PM, Rizwan9 said:

پلیز یہ بتاے کے سلام کون سا سہی ہے

١- سلام علیکم ٢- اسّلام علیکم

حدیث یا قرآن کی روشنی میں وضاحت کریے گا

 

 

مولانا حشمت علی کی کتاب اسوہء حسنہ سے ماخوذ

 

 

بلا الف لام کے سلام کرنا یعنی سلام علیکم کہنا بھی جائز ہے مگر روافض کا طریقہ ہے لہذا اس سے بچنا چاہیے ...

 

 

مگر صرف لفظ ''سلام '' کہنا اور علیکم نہ کہنا یا سلام علیک کہنایعنی علیکم کی جگہ علیک کہنا یا تسلیمات کہنا یا آداب کہنا .... شرع میں سلام ہی نہیں ہے .... اور ان کا جواب دینا بھی ضروری نہیں ہے ...

 

........................................................................................

 

.........................................................................................

 

تفسیر تبیان القران میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے لکھا ہے کہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مکمل سلام ہے

 

مزید تفصیل کے لیے یہ ٹوپک دیکھیے

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...