Rizwan9 مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 مجھے پائیریسی کے حوالے سے ایک سوال کرنا ہے وہ یہ کہ میں نے ایک ویڈیو ٹٹوریل سائٹ (لیندا.کام) سے ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں میرا اکاونٹ جو ٣ دن کہ ہیں انہی کی سائٹ سے سائن آپ کر کے بنایا تھا تو اُنہو نے ٣ دن کی سپ اسکرپشن دی ہے اور میں نے کچھ ویڈیو ان کی سائٹ سے ڈونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لی ہیں اس لئے کہ میرا اکاونٹ ٣ دن بعد ختم ہو جائے گا * پوچھنا یہ ہےویڈیو میں نے جو سیو کی ہیں اسے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں... یہ پائیریسی کے زمرے میں تو نہیں ہے گا * دوسرا سوال یہ ہے میرے پاسس کافی سارے میل اکاونٹ ہیں یاہو- ہاٹ میل - جی میل وغیرہ کیا میں دوبارہ ان کی سائٹ سے سائن آپ کر کے ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں مجھے دوبارہ ٣ دن کی سپ اسکرپشن مل جائے گی کیا ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں * ایک اور سوال اسی حوالے سے کہ میں نے جو ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں وہ ویڈیو ٹٹوریل اپنے بھائیوں کو سکھانے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 On 8/9/2010 at 5:26 PM, Rizwan9 said: * پوچھنا یہ ہےویڈیو میں نے جو سیو کی ہیں اسے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں... یہ پائیریسی کے زمرے میں تو نہیں ہے گا videos main bhi koi aesi bat naheen hay jo islam k munafi ho to phir jaiz hay On 8/9/2010 at 5:26 PM, Rizwan9 said: * دوسرا سوال یہ ہے میرے پاسس کافی سارے میل اکاونٹ ہیں یاہو- ہاٹ میل - جی میل وغیرہ کیا میں دوبارہ ان کی سائٹ سے سائن آپ کر کے ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں مجھے دوبارہ ٣ دن کی سپ اسکرپشن مل جائے گی کیا ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں agar videos main bhi koi aesi bat naheen hay jo islam k munafi ho to phir jaiz hay On 8/9/2010 at 5:26 PM, Rizwan9 said: * ایک اور سوال اسی حوالے سے کہ میں نے جو ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں وہ ویڈیو ٹٹوریل اپنے بھائیوں کو سکھانے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں Ager video main koi ghair shari kaam na ho , koi music waghera ya koi aor ghair islami kam na ho aor kisi ghair islami maqsad k liay na sikha rhay hon to phir harj nahen laikin video sikhanay say bachna chahiay kionkay Baz Ulama-e-kiram k nazdeek video najaiz hay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔