Rizwan9 مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 مجھے پائیریسی سی ڈی گیمز کے بارے میں سوال کرنا ہے جو ہم گیمز خریدتے ہیں ٢٥ روپے میں انہی گیمز کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیلتے ہیں کیا یہ جائز ہے مگر ان سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی اصلی قیمت بوھت زیادہ ہوتی ہیں ہم اس کو خرید نہیں سکتے میرے پاسس کافی گیمز کی سی ڈیز موجود ہیں کیا میں ان کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیل سکتا ہوں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 مجھے پائیریسی سی ڈی گیمز کے بارے میں سوال کرنا ہے جو ہم گیمز خریدتے ہیں ٢٥ روپے میں انہی گیمز کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیلتے ہیں کیا یہ جائز ہے مگر ان سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی اصلی قیمت بوھت زیادہ ہوتی ہیں ہم اس کو خرید نہیں سکتے میرے پاسس کافی گیمز کی سی ڈیز موجود ہیں کیا میں ان کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیل سکتا ہوں Pehli to bat yeh hay k games main music hota hay lihaza yeh khelna hi jaiz naheen doosri bat kuch games ghair akhlaqi bhi hoti hain lihaza wo bhi najaiz teesri bat saara saara din games kheltay rehna ki bhi islam main ijazat naheen hay lihaza aap apnay waqt ko Islami kaamon main sarf krain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔