Mughal... مراسلہ: 7 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 7 اگست 2010 یہ حال ھی میں دیوبندیوں کی جانب سے فیس بک پر پوسٹ کی گی ھے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 7 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 7 اگست 2010 (ترمیم شدہ) اس میں کہیں بھی حوالہ نہیں ہے دوسری بات حضور تاج الشریعہ کا نام نامی بھی صحیح نہیں لکھا گیا ہے بس ایک کتابچہ جو کہ چپکایا ہے ۔ یہ دیوبندیوں کی طرف سے کھلی تلبیسات ہیں۔ اور دہوکہ دینا ہے آپ انہیں کہیں کہ حوالہ من وعن نقل کریں ۔ نیز اگر یہ صورت ہو بھی تو اس میں گھر جلنے والی کوئی بات نہیں بلکہ مدنی چینل کے فیوضات دیکھ کر دیوبندی جل کر کباب ہوگئے ہیں۔ فروعی اختلاف ہوتے ہیں ۔ اس میں شدت بھی ہوجایا کرتی ہے ۔خود دیوبندی علماء میں فروعی اختلافات کی کثرت ہے۔ اس طرح تو مووی کے خلاف یوسف لدھیانوی نے بھی فتویٰ دیا تھا کہ کہ اس کے بنانے والے پیچھے نماز جائز نہیں اب دیوبندیوں کے جو مولوی آتے ہیں کیا ان کے پیچھے یوسف لدھیانوی کے فتوے کی روشنی میں نماز درست ہوگی ۔ نیز یہ فتویٰ امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے پر بھی لگے گا لیکن کافی دیوبندی بلکہ ان کے مولوی بھی پڑھتے ہیں۔پھر تقی عثمانی کے بارے میں دیوبندیوں کا خیال ہے اس کے معتقدین جنید جمشید تو مووی بناتے ہیں بلکہ ان کو تو موسیقی کی بھی جازت دی ہے۔ سبز عمامے کے جواز پر کافی کتب علمائے اہل سنت کی طرف سے ہی لکھی گئیں ہیں ۔ نیز دعوت اسلامی کے مفاد میں اتنی تحریریں ہیں علمائے ہل سنت کی طرف سے جن کے پڑھنے کے بعد کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہیں رہتی ۔ Edited 7 اگست 2010 by Abu.Huzaif اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 7 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 7 اگست 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 7 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 7 اگست 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 9 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 9 اگست 2010 Jis ny Nabi e Azeem(salalaho alayhay wasulam) k Roza e anwar ko cross kiya hay voh khabees murtad hay. Allah ki lanat ho ahlaybatil forum ki intizamiya aur uskay hamnavaion par. shaytano dawat e islami aur ahle sunnat sai bughz mai tum nay Roza e Anwar ki touheen shoro ker di hay!!! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 25 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 25 دسمبر 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 6 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2011 Salamun alaa manit-taba-al Huda brothers proof dene k liye........ ALLAH azzawajal aapko baar baar madinah dikhaey......... mazeed ye link b mulahiza frmaiye sb log............ http://www.islamimehfil.com/topic/10776-%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%BE%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔