SunniDefender مراسلہ: 24 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 24 جولائی 2010 السلام علیکم میرا سوال ہے کہ انسان کی زندگی میں صاحب اسطاعت کو کتنے حج فرض ہیں اور اگر وہ اس فرض والی لیمٹ سے زیادہ حج کرے تو وہ اس کی نفلی عبادت ہو گی یا فرض کا ثواب ہو گا ؟ اور رسول اکرم ﷺ نے کتنے حج کیے ؟ اور اگر امتی نبی اکرم ﷺ سے زیادہ حج کرے تو کیا وہ نبی اکرم ﷺ سے اعمال میں بڑھ جائے گا ؟ استغفراللہ ولسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 24 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 24 جولائی 2010 [quote name=' SunniDefender ' date='24 July 2010 - 09:40 AM' timestamp='1279946418' post='62548'] السلام علیکم میرا سوال ہے کہ انسان کی زندگی میں صاحب اسطاعت کو کتنے حج فرض ہیں اور اگر وہ اس فرض والی لیمٹ سے زیادہ حج کرے تو وہ اس کی نفلی عبادت ہو گی یا فرض کا ثواب ہو گا ؟ اور رسول اکرم ﷺ نے کتنے حج کیے ؟ اور اگر امتی نبی اکرم ﷺ سے زیادہ حج کرے تو کیا وہ نبی اکرم ﷺ سے اعمال میں بڑھ جائے گا ؟ استغفراللہ ولسلام 1:) Sahib-e-Istetat per zindagi main 1 hi bar haj farz hay 2:) Farz Haj ada krnay kay bad jo haj kray ga wo nafli haj shumar hoga aor is ka bhi bahut ziada swab hay 3:)Hmaray Aaqa Kareem nay Farziat-e-Haj kay bad Apni zahiri Hyat-e-Tayyeba main aik hi Hajj ada farmaya tha. 4:) Ummati Kabhi bhi Amal main kisi bhi Nabi say naheen bharh skta han wahabi mazhab kay mannay walon kay nazdeek ummati bsa aoqat bzahir amal main nabi kay mswai hojatay hain balkay barh bhi jatay hain .. ( Ma'az Allah ) 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulam e murshid مراسلہ: 24 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 24 جولائی 2010 Bhai EK sahib e istita,atparsirf ek bar hi hajj farz hai. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulam e murshid مراسلہ: 26 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 26 جولائی 2010 حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت کے بعد سے ہجرت تک تین حج ادا فرمائے، فرضیت حج کا حکم نازل ہونے کے بعد آپ نے ایک حج فرمایا جس کو حجۃ الوداع، حجۃ البلاغ اور حجۃ الاسلام کہتے ہیں- یہ وہ عظیم یادگار اور تاریخ ساز حج ہے جس میں صحابہ کرام اقطاع عالم سے سفر کرکے حاضر ہوئے اور سرور عالمیان، معلم کتاب وحکمت، شارع اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بافیض سے مستفیض ہوتے ہوئے مناسک حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی- سیرت حلبیہ ج 3، ص 283،پر ہے: ولم يحج منذ هاجر الي المدينة غير هذه الحجة,قال واما بعد النبوة قبل الهجرة فحج ثلاث حجات- واللہ اعلم بالصواب سیدضیاءالدین عفی عنہ ، نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 26 جولائی 2010 Author Report Share مراسلہ: 26 جولائی 2010 usaman bhai meri facebook per aik deobandi sy behs ho gai wo kehta hy k Imam Abu hanifa ny 55 haj kiy thay jub k Rasool S.AW.) ny Sirf aik Haj kia tha to is tarha Imam Abu Hanifa HAj mai RAsool S.AW.) sy agay nikal gay hn astaghfirullah plz is baat ki wazahat ker dain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 14 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 14 اگست 2010 [quote name=' SunniDefender ' date='27 July 2010 - 01:00 AM' timestamp='1280174405' post='62642'] usaman bhai meri facebook per aik deobandi sy behs ho gai wo kehta hy k Imam Abu hanifa ny 55 haj kiy thay jub k Rasool S.AW.) ny Sirf aik Haj kia tha to is tarha Imam Abu Hanifa HAj mai RAsool S.AW.) sy agay nikal gay hn astaghfirullah plz is baat ki wazahat ker dain بھایی پہلی بات تو یہ ہے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا ذکر مبارک جب بھی آے تو مکمل درود شریف لکھا اور پڑھا کریں... ................................................................................................. اُس نے لکھا کہ انبیاء صرف علوم ھی میں ممتاز ھوتے ھیں ،باقی رھا عمل سو اُس میں امتی بسا اوقات برابر بلکہ بظاھر بڑھ جاتے ھیں۔ اُس نے علوم کے ماسوا میں باقی ھر امتیاز کا انکار کیا ھے،تو عمل کے ساتھ بظاھر کا لفظ بظاھر ھی لکھا ھے، ورنہ علوم کے ماسوا سب امتیازات کا انکار تو وہ پہلے ھی کر چکا ھے۔ پس اُس کا یہ(بظاھر ) اس معنی میں ھے کہ (ظاھر بات ھے کہ)۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔