سگِ عطار مراسلہ: 20 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2010 اردو انپیج کا لکھے ہوئے مضمون کے امیجیز اگر ایڈوب فوٹو شاپ سے بنائے جائیں تو بہت صاف اور خوبصورت بنتے ہیں اور جی آئی ایف یا پی این جی ایسکٹینشن (extension) امیج کو ٹرانسپیرنٹ بیک گرائونڈ (Transparent background) کے ساتھ بھی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔اس کا طریقہ مشکل نہیں ہے۔ انپیج کے فائل مینیو سے جیسے آپ ایکسپورٹ کرکے ڈائریکٹ جی آئی ایف امیج بناتے ہیں۔ بالکل ویسے ہی آپ کو ایکسپورٹ کرنا ہوگا۔ اب ایکسپورٹ باکس میں برائوز کے آپشن میں جائیں۔ یہاں پر نیچے سیو ٹائپ ایز (save type as) کے آپشن میں اینکیپسیولیٹڈ پوسٹ اسکرپٹ فائلز (encapsulate postscript files) کو سیلیکٹ کریں اور فائل نیم دے کر سیو پر کلک کردیں۔ اب آپ واپس برائوز کے آپشن میں آجائیں گے۔ یہاں پر آپ نیچے پیجز سے تمام صفحات یا اپنی مرضی کے پیجز کی تعداد درج کریں اور او-کے کردیں۔کچھ ہی سیکنڈز میں آپ کی انپیج فائل کے ایکسپورٹ شدہ صفحات کی ای پی ایس فائلز (EPS) بن جائیں گی۔ اَب آپ ایڈوب فوٹوشاپ کھولیں اور فائل میں جاکر اُوپن پر کلک کریں۔ یہاں پر آپ اپنے مطلوبہ فولڈر میں آئیں۔ جہاں پر آپ نے ای پی ایس فائل ایکسپورٹ کی تھی اور فائل پر ڈبل کلک کرکے ایڈوب میں اُوپن کر دیں۔ اب چاہیں تو فائل میں جا کر سیو فار ویب اینڈ ڈیوائسز (save for web & devices) کے آپشن سے اس کو محفوظ کر لیں۔ یا پھر آپ کراپ (crop) ٹول کی مدد سے ٹیکسٹ کے اردگرد اضافی ایریا کو ڈیلیٹ بھی کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو ٹیکسٹ والا حصہ سیلیکٹ کرنا ہوگا۔ جب آپ سیلیکٹنگ مکمل کرلیں تو اَب انٹر (enter) کے بٹن سے یا اُوپر موجود او-کے پر کلک کرکے کراپنگ مکمل کر سکتے ہیں۔ کراپ (crop) کرنے کے بعد اَب آپ فائل میں جاکر سیو فار ویب اینڈ ڈیوائسز (save for web & devices) پر کلک کریں۔ یہاں پر آپ فائل کی ایکسٹینشن منتخب کر سکتے ہیں۔ gif, jpg, png ۔۔ اگر آپ بیک گرائونڈ کلر کے بغیر امیج بنانا چاہتے ہیں تو جی آئی ایف یا پی این جی ایکسٹیشن منتخب کر کے ٹرانسپیرنسی (transparency) والے آپشن پر چیک لگادیں ۔ اب سیو کے بٹن پر کلک کرکے امیج کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 21 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2010 Submitted By: Sag-e-AttarSubmitted On: A minute agoSubmitted In: Graphic TutorialsClick here to go to tutorialQuote سبحان اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ismail Hussain مراسلہ: 12 ستمبر 2011 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2011 جزاک اللہ آپ نے اچھے انداز سے سمجھایا شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Fear مراسلہ: 17 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 17 مئی 2012 I Tried It But i Had Problem While Opening It In To PhotoShop.. The Problem Is That I Saved Inpage File Into GIF Format But When I Tried To Open It On Photoshop GiF File Had Same White BackgrounD.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 4 جون 2012 Author Report Share مراسلہ: 4 جون 2012 I Tried It But i Had Problem While Opening It In To PhotoShop.. The Problem Is That I Saved Inpage File Into GIF Format But When I Tried To Open It On Photoshop GiF File Had Same White BackgrounD.. Please check tutorial again. You need to save it in EPS format as mentioned above. You're going to make transparent GIF/PNG image from Adobe Photoshop because it's not possible directly from inpage. Saving in any image format directly from inpage will add white background and you won't get your desired results. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
batool100 مراسلہ: 13 جنوری 2014 Report Share مراسلہ: 13 جنوری 2014 Nice tutorial. It will help to create urdu image with adobe. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔