Ghulam E Mustafa مراسلہ: 19 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2010 مسٹر مودودی کے چند گستاخانہ عقائد و نظریات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین انبیاء کرام پر تنقید حضرت موسیٰ علیہ السلام کی توہین صحابہ کرام علیہ الرضوان پر تنقید اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ali naqsbandi مراسلہ: 19 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2010 good work bro u exposed the mododi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 19 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2010 Masha Allah Jazak Allah Keep it up اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
sh@h!d مراسلہ: 20 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2010 (saw) 2 All Sunnis بنگلہ دیش میں مولانا مودودی کی کتابیں ہٹا لی گئیں بنگلہ دیش میں اسلامی فاؤنڈیشن کے حکم پر بر صغیر پاک و ہند میں جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابو اعلیٰ مودودی کے کی تمام کتابیں ملکی مساجد کی لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں ہیں۔ اسلامی فاؤنڈیشن ایک سرکاری ادارہ ہے جو مذہبی امور پر نظر رکھتا ہے۔ اس سے پہلے کل ملکی پارلیمان میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مذ ہبی امور کے وزیر مملکت نے اس بارے میں انکشاف کیا تھا۔ ملک بھر میں ایسی مساجد کی تعداد چوبیس ہزار کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے جن کی لائبریریوں سے کتابیں ہٹائی گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ مولانا مودودی کی کتابیں اسلامی تعلیمات کی اصل روح کے منافی اور متنازع ہیں۔ ملک کی دوسری پبلک لائیبریریوں کے بارے میں ابھی علم نہیں ہوسکا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے ابھی کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے زیادہ تر رہنما اور کئی سو کارکن مختلف الزامات کے تحت قید ہیں اور مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ جماعت اسلامی حزب اختلاف کی نیشنلسٹ پارٹی کی اتحادی ہے جس کی قیادت سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کررہی ہیں۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ وزیر اعظم حسینہ واجد اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کو روکیں۔ بنگلہ دیش میں کچھ عناصر جماعت اسلامی پر 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں پاکستان کی فوج کا ساتھ دینے کا الزام لگاتے ہیں۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی جماعت اسلامی کے بانی تھے جس کی بنیاد تقسیم بر صغیر سے قبل 1941 لاہور میں رکھی گئی تھی۔ سید ابوالاعلٰی مودودی 1979 میں انتقال کرگئے تھے۔ BBC Urdu Original Page اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 20 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2010 (saw) 2 All Sunnis بنگلہ دیش میں مولانا مودودی کی کتابیں ہٹا لی گئیں بنگلہ دیش میں اسلامی فاؤنڈیشن کے حکم پر بر صغیر پاک و ہند میں جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابو اعلیٰ مودودی کے کی تمام کتابیں ملکی مساجد کی لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں ہیں۔ اسلامی فاؤنڈیشن ایک سرکاری ادارہ ہے جو مذہبی امور پر نظر رکھتا ہے۔ اس سے پہلے کل ملکی پارلیمان میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مذ ہبی امور کے وزیر مملکت نے اس بارے میں انکشاف کیا تھا۔ ملک بھر میں ایسی مساجد کی تعداد چوبیس ہزار کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے جن کی لائبریریوں سے کتابیں ہٹائی گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ مولانا مودودی کی کتابیں اسلامی تعلیمات کی اصل روح کے منافی اور متنازع ہیں۔ ملک کی دوسری پبلک لائیبریریوں کے بارے میں ابھی علم نہیں ہوسکا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے ابھی کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے زیادہ تر رہنما اور کئی سو کارکن مختلف الزامات کے تحت قید ہیں اور مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ جماعت اسلامی حزب اختلاف کی نیشنلسٹ پارٹی کی اتحادی ہے جس کی قیادت سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کررہی ہیں۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ وزیر اعظم حسینہ واجد اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کو روکیں۔ بنگلہ دیش میں کچھ عناصر جماعت اسلامی پر 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں پاکستان کی فوج کا ساتھ دینے کا الزام لگاتے ہیں۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی جماعت اسلامی کے بانی تھے جس کی بنیاد تقسیم بر صغیر سے قبل 1941 لاہور میں رکھی گئی تھی۔ سید ابوالاعلٰی مودودی 1979 میں انتقال کرگئے تھے۔ BBC Urdu Original Page IT SHOULD BE DONE HERE TOO WE NEED SAME DECISION TO STOP MORE TERRORISM IN OUR SOCIETY ,MAY ALLAH HELP US . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 20 جولائی 2010 Author Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2010 JazakAllah Khair اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔