Jump to content

خوشخبری - اسلامی محفل کا نیا ڈومین نیم


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

تمام ممبر کے لئے خوشخبری ہے کہ الحمدللہ عزوجل۔ اسلامی محفل کا نیا ڈومین خریدا جا چکا ہے۔ اسلامی محفل ڈاٹ کام۔

 

www.islamimehfil.com

 

ابھی سائیٹ دونوں ڈومین نیمز سے کھولی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈاٹ کام والا ڈومین ابھی کام نہیں کررہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر نے ابھی ہمارے نئے ڈومین نیم سرورز کو حاصل نہیں کیا ہے۔ پورے انٹرنیٹ پر ڈومین نیم سرورز کو کام کرنے میں ایک سے تین دن لگ جاتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHAMTULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH

 

MASHA ALLAH AZZAWAJAL, SAJJAD BHAI GREAT. APP KO BHI BOHAT BOHAT MUBARAK HO.

 

AZZAWAJAL APP KO DEEN O DUNIYA KI BHALAIYAAN ATAA FARMAYE

 

AAMEEEEEEEN

 

SAJJAD BHAI QADIANIAT KE HAWALAY SE SITE KA KIA HOA ??

 

ISS BARAY MAIN BHI KUCH BATAYEEN

 

JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL

 

AAMEEEEEEEEEEEN

Link to comment
Share on other sites

وعلیم اسلام

جزاک اللہ عمران بھائی۔ اس ڈومین کو لینے میں شریف رضا بھائی کا بہت اہم کردار ہے اور مشورہ بھِی اُن کا تھا کہ اسلامی محفل کے لئے پریمیم ڈومین لے لیا جائے۔ اللہ عزوجل انھیں جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئ الآمین صلی اللہ علیہ وسلم

 

دو دن قبل خلیل احمد رانا صاحب سے رابطہ ہوا۔ جس میں ختم نبوت والی سائیٹ کے سلسلے میں بھی بات ہوئی۔ اور میں نے اُن کو آپ کا بتایا ہے کہ آپ اسکینگ مواد جمع کر رہے ہیں اور اگر اُن کے پاس کوئی مواد ہو تو ضرور بھیجیں۔ تو انھوں نے بتایا کہ اُن کے دوست خاص نمبر شائع کر رہے ہیں قادیانیت کے خلاف۔ تقربیاً ایک ہزار صفحوں پر مشتمل۔ وہ سارا مواد مل جائے گا۔ انشاء اللہ عزوجل۔ اور اُمید ہے انھوں نے رابطہ کر بھی لیا ہوگا اُن سے۔

 

کچھ اسلامی ایجوکیشن کی اَپ ڈیٹس رہتی ہیں۔ اُس کے فوراً بعد اس پر کام شروع کرنا ہے۔ انشاء اللہ عزوجل۔۔ اگر اُس خاص نمبر والا مواد حاصل کرنے میں کچھ تاخیر بھی ہوئی تو آپ کے پاس جو مواد ہے۔انشاء اللہ اُس سے کام کا آغاز کر دیں گے۔ آنے والے ہفتے میں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...