Jump to content

[TUTORIAL] اسلامی محفل میں رجسٹر ہونے کا طریقہ کار


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

Submitted By: Shareef RazaSubmitted On: A minute agoSubmitted In: General TutorialsClick here to go to tutorial

Quote

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

کسی بھی فورم یا ویب سائٹ(اگر اس میں رجسٹریشن آپشن ہو تو) سے مکمل طور پرمستفید ہونے کے لئے اس پر رجسٹر ہونا ضروری ۔۔۔

جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا عموما فورمز اپنے گیسٹس پر پوسٹس یا امیجز ریڈنگ پر پابندی عائد کرتے ہیں چونکہ اسلامی محفل ایک اسلامی فورم ہے ہمارا مقصود اسلامی لٹریچرکی نشرو واشاعت کرنا ہے اسی مقصد کے تحت ہم نے فورم ریڈنگ پر کوئی پابندی مسلط نہیں کی ۔ البتہ جو رسمی سہولیات ہیں ان کے حصول کے لئے رجسٹر ہونا بے حد ضروری ہے ۔

رجسٹریشن کے لئے سب سے پہلے اسلامی محفل کے فرنٹ پیج پر ٹاپ سائٹ پر جو رجسٹریشن کا ٹیب نظر آرہا ہے اس پر کلک کریں۔

Posted Image

 

اب جو منظر آپ کے سامنے عیاں ہے وہ فورمز رولز ہیں جن کو کنفارم کرنے کے لئے نیچے مارک کریں ۔۔۔

Posted Image

 

یہاں اپنی انفارمیشن سبمٹ کریں ۔ یہ فارم ای میل فارم سے مماثلت رکھتا ہے ۔

نوٹ : سیکورٹی کوڈ درج کرنا ضروری ہے عام طور پر یوذر اسی میں غلطی کرجاتے ہیں اگر سمجھ نہ آئے تو ریفریش کرنے کابھی برابر میں امیجز کی صورت میں ٹیب ہے ۔اور اس کے نیچے والے بٹن میں سننے کی بھی سہولت موجود ہے۔

یوذر نیم اور ڈسپلی نیم میں فرق ہے ۔ ! یوذر نیم فارم کی اصطلاح میں آپ کا لاگن آئی ڈی جسے آپ اکائونٹ اوپن کرتے ہوئے درج کریں گے ۔

ڈسپلے نیم وہ ہے جسے آپ فارم پر شو کرنا چاہتے ہیں جیسے

username name : shareefraza

display name : sag e raza

 

Posted Image

Posted Image

 

اگر آپ نے ساری انفارمیشن صحیح درج کی ہونگی تو مندرجہ بالا پیج آجائے گا ۔

Posted Image

کچھ لمحوں میں آپ کے پاس کنفارمیشن کی میل آجائے گی وہاں جو مندرج لنک ہوںگے اس پر کلک کرنے سے آپ کا یوزر کنفارم ہوجائےگا ۔۔۔

Posted Image

Posted Image

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...