سگِ عطار مراسلہ: 15 جولائی 2010 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2010 Submitted By: Sag-e-AttarSubmitted On: A minute agoSubmitted In: General TutorialsClick here to go to tutorial Quote بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بعض اوقات یوزرز ایڈیٹ کا بٹن استعمال کرنے کے بجائے غلطی کو صحیح کرنے کیلئے ڈبل پوسٹ کر دیتے ہیں۔ اس طرح ایک پوسٹ کرنے کے بعد اگر کچھ اور لکھنا ہوتا ہے تو بھی ڈبل پوسٹ کر دیتے ہیں۔ اور اکثر ایسا ایڈیٹ کے بٹن کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس آسان ٹیوٹوریل میں آپ اپنی پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔ اگر آپ اپنی پوسٹ میں موجود کسی غلطی کو صحیح کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی پوسٹ اسکرین کے نیچے دائیں طرف ایک بٹن موجود ہے۔ جس پر ایڈیٹ (edit) لکھا ہوگا۔ اُس پر کلک کریں تو یہ آپ کو کوئیک ایڈیٹ (Quick Edit) کا باکس دکھائے گا۔ اگر آپ کی پوسٹ رومن اُردو یا انگلش میں ہے تو آُپ غلطی کو درست کرکے سیو چینجز (Save Changes) کر دیں۔ لیکن اگر پوسٹ میں امیج اٹیچمنٹ ہے اور اُس کو ایڈیٹ کرنا ہے تو پھر آپ کو فُل ایڈیٹ(Full Edit) آپشن استعمال کرنا ہوگا۔ ابھی آپ مکمل ایڈوانس ایڈیٹ کی ونڈو میں ہیں۔ یہاں سے آپ اٹیچمنٹ باکس سے جس اٹیچمنٹ میں غلطی ہے۔ اُس کو ڈیلیٹ کر دیں۔ اور ایڈیٹ شدہ نیا امیج اَپ لوڈ کردیں۔ اگر ایک سے زیادہ اٹیچمنٹس ہیں تو ایڈ ٹو پوسٹ (Add to Post) کے لنک سے اٹیچمنٹس کو ترتیب سے پوسٹ میں ایڈ کر دیں۔ تاکہ پوسٹ ویو (Post view) میں امیجز کی ترتیب صحِیح رہے۔ اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو یا کوئی سوال ہو تو اس ٹیوٹوریل کا ٹاپک آئی ٹی ایجوکیشن اینڈ انفارمیشن سیکشن میں موجود ہے۔ اُس میں ریپلائی کرکے پوچھ سکتے ہیں۔ والسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔