Qaseem مراسلہ: 15 جون 2010 Report Share مراسلہ: 15 جون 2010 (ترمیم شدہ) انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہ فیصل کالونی کراچی کے مقیم محترم قاری محمد عثمان عطاری کی بہن اس جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی حتمی مغفرت فرمائے اور انہیں قبر کی تمام منازل میں آسانیاں عطا فرمائے۔۔۔ تمام اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر انکے ایصال ثواب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست ہے۔۔۔ اگر کوئی مانع شرعی نہ ہو تو ایصال کیا جانے والا ثواب ضرور تحریر فرمائیں۔۔۔۔ والسلام مع الاکرام Edited 15 جون 2010 by Qaseem اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔