SunniDefender مراسلہ: 22 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2010 (ترمیم شدہ) یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟ Edited 13 مارچ 2011 by SunniDefender 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 22 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2010 ان بھائی سے یہ سوال ہے کہ اگر اللہ سے مایوس ہو تو وہ کون ہے جو بغیر اللہ کی عطا کے تمہاری مدد کر سکے۔ بیشک اولیاء اللہ وسیلہ برحق ہیں، لیکن ان کے در سے مانگنا بھی اصل میں اللہ ہی سے مدد مانگنا ہے۔ تو جن لوگوں کو اولیاء اللہ کے در سے ملا، انہیں اللہ ہی کے در سے ملا۔ تو یہ کہنا تو بہت غلط ہے کہ اللہ سے رسپانس نہیں ملا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 23 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2010 On 5/22/2010 at 5:32 PM, SunniDefender said: یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟ Yeh Nadani k siwa kuch nahin , kionkay Ghairullah say haqeeqi madad ka aqeeda rakhnay wala to mushrik hay , aor jo dost un k aagay nikal gaye hain , wo Allah k Mahboobon ki Ta'zeem-o-Toqeer krtay thay aor un ki madad ko Atayi hi smjhtay thay , isliay Allah azawajal nay apnay mahboob bandon kay waseelay say aor apnay mahbob bandon ki mahabbat ki wja say unhain ata kia ...... Ghairullah say madad maangnay walay ka aqeeda yehi hota hay k asal aor haqeeqi madad Allah hi ki traf say hay aor Allah nay apnay Mahboob bandon ko ata farmaya hay , aor jab ham in Bandon k pas jain ge to yeh hmai thukrain ge nahin .. Allah nay inhain ata kia hay aor in k wastay say Allah hmain bhi ata farmaye ga.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
sayyedi مراسلہ: 14 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2010 (ترمیم شدہ) Khuda se maangnay ka koi faida naheen............What a statement of ignorance. One should never say it. Allah Jallo Shanohu is Moetee hein, Sabko Atta kartay. Hamaray Piaray Nabi Alahisallato Wassalam Qasim hein aur Taqseem farmatay hein. Chalna un logon ke raastay per jin per Uska (Allah Jalla Shanoho) INAAM hua is considered the right path. Yahee Inaam Yaafta log " medium ya Waasta ya Waseela hain" Rubb hai Moetee, Wo(ﷺ) hain Qasim Deta Wo(Allah) hai, Dilaatay yeh hain (Kalaam of AelaHazrat Alaihe Rehmat) Edited 11 دسمبر 2010 by Usman Razawi Mukammal Salat-o-Salam Likhnay ka Sharf Hasil Kia Kijiay. Jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 14 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2010 میری رائے کے مطابق تو ان حضرت کو سب سے پہلے تجدیدِ ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدیدِ نکاح کرلینا چاہیے۔ باقی جیسا دیگر بھائیوں نے کہا کہ اگر اللہ سے مایوس ہیں تو پھر کسی ولی سے امید کس بنیاد پر رکھی جاسکتی ہے کہ ولی کے در سے بھی جو ملتا ہے حقیقتاً تو وہ منجانب اللہ ہی ہوتا ہے، ولی کی ذات تو وسیلہ ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 16 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2010 مانگتے سبھی اللہ ھی سے ھیں کوئی خود مانگتا ھے اور کوئی کسی ولی اللہ کے واسطے سے اللہ سے مانگتا ھے میرے مایوس بھائی کو اللہ سے امید نہیں توڑنی چاہیئے محمد وآل محمد پر درود پڑھ کر اُن کی جوابی دعائیہ مدد لے کر اللہ سے دعا مانگنی چاہیئے کیونکہ ھماری مختصر ترین دعا(یااللہ مدد)بھی محمد وآل محمد کی جوابی دعائیہ مدد کے بغیر قبول نہیں ھوتی۔ ان کا وسیلہ دعا کی قبولیت کا سبب بنتا ھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
کنعان مراسلہ: 15 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2011 یہ میں ایک دوسرے فورم سے ایک بھائی کا کمنٹس ادھر شیئر کیا ہے جو کہ رہا ہے ک پہلے میں صرف اللہ سے مدد مانگنے کا قائل تھا لیکن اب میںمجھے چاہے کے بعیت کر لوں میرا سوال ہے کیا کیا اسے مایوسی نہیں کہیں گے کے ایک بندہ جوصرف اللہ سے مدد مانگتا تھا لیکن اب وہ کہ رہا ہے کے غیراللہ سے مدد مانگنے والے میرے دوست مجھ سے آگے نکل گئے ہیں ؟ السلام علیکم! سنی بھائی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کی تحریر دوسرے فارم سے بغیر اجازت حاصل کرنا چوری ھے اور اس حساب سے اگر کسی نے گناہ کیا ھے تو گناہگار آپ بھی ہیں، گناہ کے پلیٹ فارم پر تو آپ بھی کھڑے ہو گئے، ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کا درست طریقہ یہی تھا کہ آپ اس فارم میں اسی جگہ پر اس ممبر کو پوچھ لیتے بھئی آپ کی اس مراسلہ کو لکھنے کے پیچھے کیا وجہ/نیت تھی، تو وہ شائد آپ کو اس سے آگاہ کر دیتے۔ طریقہ تو یہی درست تھا مگر آپ ایسا کرنے سے قاصر رہے اور خود بھی گناہ کر بیٹھے۔ اللہ سبحان تعالی آپ کے حال پر بھی رحم فرمائے۔ میں اس ممبر کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا کہ اس کا عقیدہ کیا ھے مگر اس کی تحریر سے ایسا نظر آ رہا ھے کہ ایک عقیدہ سے دوسرے عقیدہ کے مطابق یہ مراسلہ لکھا گیا ھے، مذاق میں ھے یا حقیقت میں یہ تو لکھنے والے کی نیت اور اللہ سبحان تعالی بہتر جانتا ھے بغیر جانے خود ہی فتوی دینے سے شائد کچھ ممبران کے اپنے ایمان کی کمزوری نظر آ رہی ھے۔ لکھنے والے نے جو بھی لکھا ھے تو کیوں نہ وہیں چل کر اسے پوچھیں۔ والسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 16 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 16 مارچ 2011 السلام علیکم! سنی بھائی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کی تحریر دوسرے فارم سے بغیر اجازت حاصل کرنا چوری ھے اور اس حساب سے اگر کسی نے گناہ کیا ھے تو گناہگار آپ بھی ہیں، گناہ کے پلیٹ فارم پر تو آپ بھی کھڑے ہو گئے، ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کا درست طریقہ یہی تھا کہ آپ اس فارم میں اسی جگہ پر اس ممبر کو پوچھ لیتے بھئی آپ کی اس مراسلہ کو لکھنے کے پیچھے کیا وجہ/نیت تھی، تو وہ شائد آپ کو اس سے آگاہ کر دیتے۔ طریقہ تو یہی درست تھا مگر آپ ایسا کرنے سے قاصر رہے اور خود بھی گناہ کر بیٹھے۔ اللہ سبحان تعالی آپ کے حال پر بھی رحم فرمائے۔ میں اس ممبر کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا کہ اس کا عقیدہ کیا ھے مگر اس کی تحریر سے ایسا نظر آ رہا ھے کہ ایک عقیدہ سے دوسرے عقیدہ کے مطابق یہ مراسلہ لکھا گیا ھے، مذاق میں ھے یا حقیقت میں یہ تو لکھنے والے کی نیت اور اللہ سبحان تعالی بہتر جانتا ھے بغیر جانے خود ہی فتوی دینے سے شائد کچھ ممبران کے اپنے ایمان کی کمزوری نظر آ رہی ھے۔ لکھنے والے نے جو بھی لکھا ھے تو کیوں نہ وہیں چل کر اسے پوچھیں۔ والسلام کنعان صاحب اگر پاک فورم کا سکرین شاٹ لینا چوری ہے تو میں اپنی اس غلطی پر معازرت خواہ ہوں اس کی سزا بتا دیں مجھ سمیت پاک فورم کے دوسرے اراکین نے بھی ناظم خلیل صاحب سے پوچھا تھا اور اسلامی محفل فورم پر میرا یہ مسلٔہ پوچھنا صر ف نالج کے لئے تھا کیا اگر کوئی جو صرف اللہ سے ہی مدد مانگنے پر یقین رکھتا ہو اور اچانک وہ عقیدہ بدلے لے اور غیر اللہ سے بھی مدد مانگنا شروع کر دے تو کیا یہ اللہ سے مایوسی تو نہیں ؟؟ باقی میرے خیال میں سوال کرنے میں کوئی قباحت نا ہوتی اگر میں یہ ہی سوال بغیر(پاک فورم کے) سکرین شاٹ کے پوچھتا باقی اگر یہ چوری ہے تو میں سزا وار ہوں 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
کنعان مراسلہ: 17 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 17 مارچ 2011 کنعان صاحب اگر پاک فورم کا سکرین شاٹ لینا چوری ہے تو میں اپنی اس غلطی پر معازرت خواہ ہوں اس کی سزا بتا دیں مجھ سمیت پاک فورم کے دوسرے اراکین نے بھی ناظم خلیل صاحب سے پوچھا تھا اور اسلامی محفل فورم پر میرا یہ مسلٔہ پوچھنا صر ف نالج کے لئے تھا کیا اگر کوئی جو صرف اللہ سے ہی مدد مانگنے پر یقین رکھتا ہو اور اچانک وہ عقیدہ بدلے لے اور غیر اللہ سے بھی مدد مانگنا شروع کر دے تو کیا یہ اللہ سے مایوسی تو نہیں ؟؟ باقی میرے خیال میں سوال کرنے میں کوئی قباحت نا ہوتی اگر میں یہ ہی سوال بغیر(پاک فورم کے) سکرین شاٹ کے پوچھتا باقی اگر یہ چوری ہے تو میں سزا وار ہوں السلام علیکم! جزاک اللہ خیر، اللہ آپ کو خوش رکھے، کوئی سزا نہیں۔ والسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔