Khak e Paa e Saif مراسلہ: 13 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2010 AssalamoAlaikum Alhamdolillah, A new website for Silsilah Saifiah has been launched. To spread the light of love and unity and to defeat the hateful propaganda spreaders. Completely in URDU, with all basic information about Fakhr e Ahle Sunnat - Silsilah Saifiah. http://www.saifiah.webege.com اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 15 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2010 جی بھائی اس ویڈیو کی کیا حقیقت ہے ؟ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ؟اس طرح کی حرکتیں مسلمانوں کی بدنامی کا بائث بنتی ہیں ؟ صحابہؓنے تو کبھی اسیے نہیں کیا ؟تو یہ اپ کا کونسا اسلام ہے؟کیا پیر صاحب کے ہاتھ میں 240وولٹ کی بیٹڑی ہے؟عقل سے باھر ہے یہ سارا ڈرامہکیا یہ دین کی خدمت ہو رہی ہے یا دین کا مزاق اڑایا جا رہا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 16 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2010 اگر آپ اسے وجد کہتے ہو تو میری تمام سیفیوں سے گزارش ہے کہ ایک ہی دفعہ وجد کوما یا سکتہ میں چلیں جائیں اور جان چھوڑیں مسلمانوں کی اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 16 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2010 [quote name=' SunniDefender ' date='16 April 2010 - 08:25 AM' timestamp='1271388331' post='61737'] اگر آپ اسے وجد کہتے ہو تو میری تمام سیفیوں سے گزارش ہے کہ ایک ہی دفعہ وجد کوما یا سکتہ میں چلیں جائیں اور جان چھوڑیں مسلمانوں کی اللہ حافظ Bhai jan, ye website inhi sawalo k jawab k liay hey. Is me ap ko In sawalo ka jawab mil jae ga. Agar website me na milay to ap isi hi forum key kuch topics de raha hu, shayd ap ki tasalli ho jae. http://www.islamimeh...a-about-saifis/ http://www.islamimeh...-saifi-silsila/ (ye topic akhir tak prhye ga. khasosan Saifiyo ki posts, boht sare jawabat hyn is me) http://www.islamimeh...-saifi-silsila/ (wajd k ilmi dalaeil) mere bhai, dua kia karo k Allah hamein apne fazal or karam pe chor day, na kay hamray nakis Ilm or aqal par jo kabi bhi dhoka kha sakte hein. Ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 16 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2010 SunniDefender[/b]' date='15 April 2010 - 11:03 AM' timestamp='1271311397' post='61734'] جی بھائی اس ویڈیو کی کیا حقیقت ہے ؟ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ؟ اس طرح کی حرکتیں مسلمانوں کی بدنامی کا بائث بنتی ہیں ؟ صحابہؓنے تو کبھی اسیے نہیں کیا ؟ تو یہ اپ کا کونسا اسلام ہے؟ کیا پیر صاحب کے ہاتھ میں 240وولٹ کی بیٹڑی ہے؟ عقل سے باھر ہے یہ سارا ڈرامہ کیا یہ دین کی خدمت ہو رہی ہے یا دین کا مزاق اڑایا جا رہا ہے؟ silsilah saifiah mein 40.000 se ziada khulafa or lakho mureeden hyn. Is silsilay me Charon sufi salasil (Naqshband, Qadriah, Chishtiah and Sohrwadia) qualify hote hyn. Alahazrat or Ghous ul Azam ke utny hi aqeedatmand hyn, jitny aap ho. Musjido mein salat o salam, meelad, zikr azkar, sunnat ki pabandi, ladeeniat se dushmani, najdi imam ki iqtada se inkar, ham saifi aisi he karte hyn jese ap krte ho. Peshawar or FATA mein (jahan koi numainda Ahle-sunnat ki jamat nai thei) last 40, 50 saal se Ahle - Sunnat ki pehchan rahi hy. Ladeen deobandio/ahmadio/qadyanio se baqada Jangein tak kar chuki hy. or Namoos e Aqa (SallallahoAlaihewasallam) ki khatir lakho saifi apni jan kurban kr chuke hn. Sb kuch ap he ki tarah, to ye 1 fark ap ko ku bura laga? kabi pucha kisi saifi se k ya kia hy? qyas araian nai kia karo bhai. Husn e Zan rakho, apne Ilm par naaz mat kro or mazeed Ilm hasil krne mein lage raho. zrur tum par boht sari haqeeqatein khulein gi jo shayd apki nazar se kabi nai guzri. Ap ko kia lgta hy? ye sab mazak hy? ye lakho log itne farigh hyn deen o dunya se k drama krte phirtey hein? ya is sb k pchay koi bari haqeeqat b hy? ap ko har bat ka jawab mlay ga, Quran se bhi or Hadeeth se bhi. zara pucho to. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 20 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2010 تو پھر آپ لوگوں کے خیلاف یہ فتویٰ کیوں دیا گیا اہل سنت کی طرف سے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 20 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2010 http://www.youtube.com/watch?v=0W6jgJdyC7E اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 20 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2010 میں آپ لوگوں سے پھر کہتا ہوں کہ اگر آٓپ اسے وجد کہتے ہیں تو ایک ہی دفعہ ایسے وجد آئے کی مسلمانوں کو آپ سے چھٹکارہ مل سکے کیا آپ اپنے پیر صاحب کا شجرہ نسب بتا سکتے ہیں اور یہ ضرور بتائیے گا کہ کس پشت سے آپ لوگوں نے وجد کی عظیم کیفیت کو بدنام کرنا شروع کیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 20 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2010 SunniDefender[/b]' date='20 April 2010 - 08:44 PM' timestamp='1271778260' post='61758'] تو پھر آپ لوگوں کے خیلاف یہ فتویٰ کیوں دیا گیا اہل سنت کی طرف سے؟ meray piary bhai, ap ne lgta hy na ye website visit ki hay or na hi aapne ye posts parhi hn. chalo, mein apko dawat deta hu, ap is website pe jao, aur Fatawa Barae Silsilah Saifiah k section me ahlesunnat k 1 nai, 8 fatwa dekho, jo Silsilah Saifiah ki tazeem me jari kiay gae hn. In fatwa ko parhiay or ghor se date bhi dekhiay ga. ap ne jo fatwa dia hy, ye june 2006 ka hy, n is site par jo fatawa hn wo 2008 k or isk baad ky hn. yani jab Ulama e Ahlesunnat nay maan lia ka silsilah safiah haq par hy to tab ye sb fatawa jari hwy apka dia hwa fatwa out dated hy. Rahi bat wajd ki, to mein apko 1 bar phir dawat deta hu, mere send kiay hway topics k links par jao, apne Ilm par naaz mat karo, wajd k baray mein books n posts parho. to apko shayd pata lage k wajd kia hota hy. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 20 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2010 SunniDefender[/b]' date='21 April 2010 - 12:51 AM' timestamp='1271793116' post='61760']میں آپ لوگوں سے پھر کہتا ہوں کہ اگر آٓپ اسے وجد کہتے ہیں تو ایک ہی دفعہ ایسے وجد آئے کی مسلمانوں کو آپ سے چھٹکارہ مل سکے کیا آپ اپنے پیر صاحب کا شجرہ نسب بتا سکتے ہیں اور یہ ضرور بتائیے گا کہ کس پشت سے آپ لوگوں نے وجد کی عظیم کیفیت کو بدنام کرنا شروع کیا ap meray Peero Murshid ka shajra dekhna chahen to http://www.saifiah.webege.com/?p=52 is link pe mil jaega. charo salasil ka shajra e nasb mil jaega. or isi pusht se ham tak Allah or Uske Habib (Sallallaho Alaihe wa Alehi Wasalam) ka faiz phnchta hy, Aqa(Sallahallahu alaihe wasallam) ka noor seena ba seena phnchta hy. mein boht mazrat k sath ye khu ga k wajd k barey my apko kuch bhi nahi pata bhai. ap meray diay hwey links par jaen to apko malum ho jae ga. Inshallah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 22 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2010 In fatwa ko parhiay or ghor se date bhi dekhiay ga. ap ne jo fatwa dia hy, ye june 2006 ka hy, n is site par jo fatawa hn wo 2008 k or isk baad ky hn. yani jab Ulama e Ahlesunnat nay maan lia ka silsilah safiah haq par hy to tab ye sb fatawa jari hwy apka dia hwa fatwa out dated hy. Rahi bat wajd ki, to mein apko 1 bar phir dawat deta hu, mere send kiay hway topics k links par jao, apne Ilm par naaz mat karo, wajd k baray mein books n posts parho. to apko shayd pata lage k wajd kia hota hy. acha mera Fatwa out Dated hy to aap k fatwy to sadion purany lagty hn jo aap ny link mai diy thy aap sy darkhuast hy k 2008 ka Fatwa share ker dain our saath mai ye bhe bta bta dain k Latest Fatwa k liy aap ko konsa Certificate Darul afta ko dikhana perra ya phir ........................... our sath mai ahl sunnat ki taraf sy 2006 sy Fatwy ki mansookhi ka Order be paste kerna ho ga اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 22 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2010 mein boht mazrat k sath ye khu ga k wajd k barey my apko kuch bhi nahi pata bhai. ap meray diay hwey links par jaen to apko malum ho jae ga. Inshallah نہیں مجھ سے کوئی معازرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر معزرت کرنی ہی ہے تو اللہ سے معافی مانگیں رسولﷺ سے معافی مانگیں آپ کا خیال ہے کہ مجھے وجد کا نہیں پتا جو آپ لوگوں میں کرنٹ کی صورت میں انرجی فراہم کرتا ہے مجھے نہیں پتا یا صحابہؓ کو بھی نہیں پتا تھا ؟ یا ان کے بعد تابعی اور تبا تبعین کو بھی نہیں پتا تھا ؟؟ ہمارے پیران پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کو بھی نہیں پتا تھا نا ہی ہمارے باقی جملہ اولیا اکرام کو اس نام نہاد وجد کی خبر تھی کیا آپ ان ہستیوں سے کرنٹ والے وجد کو ثابت کر سکتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 22 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 22 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2010 SunniDefender[/b]' date='22 April 2010 - 06:36 PM' timestamp='1271943362' post='61771'] آپ کا خیال ہے کہ مجھے وجد کا نہیں پتا جو آپ لوگوں میں کرنٹ کی صورت میں انرجی فراہم کرتا ہے مجھے نہیں پتا یا صحابہؓ کو بھی نہیں پتا تھا ؟ یا ان کے بعد تابعی اور تبا تبعین کو بھی نہیں پتا تھا ؟؟ ہمارے پیران پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کو بھی نہیں پتا تھا نا ہی ہمارے باقی جملہ اولیا اکرام کو اس نام نہاد وجد کی خبر تھی کیا آپ ان ہستیوں سے کرنٹ والے وجد کو ثابت کر سکتے ہیں آپ کے مرشد ہمارے لیے قابل احترام ہیں کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ اولیا اللہ کی گستاخی دنیا اور آخرت میں بدنامی کا بائث ہے اور شائد اسی ڈر سے تمام اہل سنت بریلوی حضرات خاموش ہے اللہ بہتر جانتا ہے حقیقت کیا ہے مجھے آپ کے لنکس میں کسی بھی جگہ پر اپنے ان سوالوں کا جواب نہیں ملا اور ویسے بھی آپ کے اس خاص وجد کی تائید کرنا کوئی اسلام کا حصہ نہیں ہے اگر میری کوئی بات زاتی طور پر بری لگی ہو تو معازرت دعاوں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 24 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 24 اپریل 2010 SunniDefender[/b]' date='23 April 2010 - 02:02 AM' timestamp='1271970169' post='61773'] آپ کے مرشد ہمارے لیے قابل احترام ہیں کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ اولیا اللہ کی گستاخی دنیا اور آخرت میں بدنامی کا بائث ہے اور شائد اسی ڈر سے تمام اہل سنت بریلوی حضرات خاموش ہے اللہ بہتر جانتا ہے حقیقت کیا ہے مجھے آپ کے لنکس میں کسی بھی جگہ پر اپنے ان سوالوں کا جواب نہیں ملا اور ویسے بھی آپ کے اس خاص وجد کی تائید کرنا کوئی اسلام کا حصہ نہیں ہے اگر میری کوئی بات زاتی طور پر بری لگی ہو تو معازرت دعاوں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ ok, ap kch wait karen. me comprehnsive or aam-fehem jawab tyar kr k post kru ga. Inshallah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khak e Paa e Saif مراسلہ: 29 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2010 (ترمیم شدہ) ہاںہوسکتا ہے کہ اتنی جامع پوسٹ مکمل طور پر سہی سے پڑھ نہ پائے ہوں، میں کوشش کرتاہوں کہ اختصار کے ساتھ آپ کو بتا دوں۔ میں فی الحال حوالہ جات اور دلائل سے ہٹ کرعام فہم اور اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہوں کہ یہ سب کیا ہوتا ہے۔ میرےبھائی یہ 1000وولٹ کا جو کرنٹ ہوتا ہے، جو آدمی کو تڑپا دیتا ہے، یہ کسی کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، یہ طاقت تو خود آپ کے اندر موجود روح، جو کہ بلا شبہ اللہ کی تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ طاقت ور ہے، کی طاقت ہوتیہے۔ آپ جانتے ہیں کہ اسلام میں طریقت کے تمام سلاسل میں روح اور روحانیت کو بنیادیاور مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ خواہ قادری ہو، نقشبند، چشتی یا سہروردی۔ اصل مقصدروح کی طاقت ہے۔ لیکن کے لیے روح کو زندہ کرنا پڑتا ہے۔ اللہ اور اسکے حبیب ﷺ کی محبتسے، عبادت، ذکر اور اطاعت سے روح کو طاقت ملتی ہے۔ وجد اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ جب ذکر اللہ اور اسکے حبیبﷺ کی محبت میں سرشار ہو کر روح کچہ لمحوں کے لئے اتنی طاقتور ہوجاے جسم پر غالب آجاے۔ اس صورت میں انسان تڑپتا ہے یہ آدمی کے بس کی بات نہیںرہتی کہ وہ جسم کو قابو رکھ سکے۔ لیکن یہ کیسا وجد ہے جوسلسلہ سیفیہ میں ہر خاص و عام کو ہوتا ہے اور اشارے سے گرتے اور تڑپتے ہیں؟ جواب اسکا یہ ہے کہ یہ سب قلبی ذکر کی وجہ سے ہوتا ہے۔ سلسلہ سیفیہ میں سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کا قلبی ذکر ہوتا ہے۔ (سلسلہ نقشبند کی مزید تفصیل آگے بتاوں گا)۔ قلبی ذکر قلبی ذکر کو ذکر خفی بھی کہتے ہیں۔ نقشبندیہ مجددیہ میں دوسرے نقشبندی مسالک سے کچھ مختلب قلبی ذکر ہوتا ہے۔ مرشد اپنے مرید (سالک) کے سینے میں اللہ کے اسم اعظم کی مدد سے قلبی ذکر جاری کرتا ہے۔ اور یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں قلب سے اللہ اللہ اللہ کا ورد کرو۔ زبان سےذکر کی ضرورت نہیں۔ شروع شروع میں سالک کو سینے میں، دائیں پستان سے دو انگل نیچے،ٹھیک دل کے اندر کوئی جنبش محسوس نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی کوئی وجدانی کیفیت ظاہرہوتی ہے، نا ہی وہ تڑپتا ہے ۔ یہ سب چیزیں اسوقت ظاہر ہوتی ہیں جب انتہائی شوق اورجدوجہد سے مکمل یکسوئی اور تسلسل کے ساتھ قلبی ذکر کیا جائے۔ آہستہ آہستہ قلب میںجنبش پیدا ہوتی ہے۔ انتہائی حیران کن طور پر دل، زبان کی طرح اللہ اللہ کی ضربیں لگانا شروع کر دیتا ہے، جو واضح طورپر سالک اپنے سینے کے اندر، قلب میں محسوس کرتا ہے۔ قلبی ذکر کی طاقت قلبی ذکر کی طاقت کا اندازہ آقا ﷺ کی اس حدیث سے لگایا جا سکتا ہے کہ: قلب سے کہا گیا ایک بار اللہ، زبان سے کہے گئے ایک بار اللہسے 70گنا زیادہ طاقت ور، پر تاثیر اور باعث اجر ہوتا ہے۔ سو معلوم ہوا کےقلبی ذکر میں روح کو 70گنا زیادہ طاقت ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ روحانی طور پر سالکاتنا قوی ہو جاتا ہے کہ قلب کو جنبش دے کر، ٹھیک زبان کی مثل اپنے قلب سے اللہ اللہ اللہ کا ذکر کرتا ہے۔ یہ چیز آپ کسی بھی سیفی مجلس میں دیکھ سکتے ہیں کہ سیفیوں کے سینے مسلسل زور زور سے ہل رہے ہوتے ہیں۔ ایک اور حدیث میں ہے:قیامت کے دن اللہ فرشتوں کو حکم دے گا کہ اس آدمی کے اعمالنامے کھول دو۔ تو فرشتے اعمال نامے کھول دیں گے تو اللہ فرمائے گا کہ اسکی کوئینیکی لکھنے سے رہ تو نہیں گئی؟ فرشتے عرض کریں گے کہ نہیں یا اللہ،ہم نے اسکی جونیکی دیکھی وہ لکھ لی۔ اللہ فرمائے گا کہ میں تمہیں اسکی وہ نیکی بتاوں جو تم نےبھی نہیں دیکھی۔ وہ ہے اسکا قلبی ذکر، جس کا گواہ صرف میں ہوں ۔ معلوم ہواکہ قلبی ذکر کا گواہ صرف اللہ ہے۔ اعمال لکھنے والوے فرشتوں کو بھی اسکی خبر نہیںدی گئی۔ تومیرے بھائی، جب قلب خود اللہ اللہ کی صدا لگائے، تو دل سے گناہ کیوں نہ مٹیں گے؟کیوں دل نرم نہ ہوگا؟ کیوں دل کو سکون اور روح کو طاقت نہ ملے گی؟ ضرور یہ سب کچھملتا ہے۔ اللہ کا یہ خاص احسان ہے اس امت پر، خصوصا اہلسنت پر، اس فتنہ کے دور میں کہ اللہ نے یہ فیض اپنے پیارے بندوں کے ذریعے سے اسقدر عام کردیا ہے کہ ہر خاص و عام، نصیب والےمسلمانوں کو یہ نعمت عظمیٰ مل رہی ہے۔ سیفیوں کا وجدمیں تڑپنا دیکھنےوالوں کو پہلی نظر میں یہ منظر بہت عجیب لگتا ہے۔ لیکن میرے بھائی، کوئی مانے یا نہ مانے، جو لوگ تڑپ رہے ہوتے ہیں اس کیفیت کا حال انہی سے پوچھو تو معلوم ہو۔ ذکرکی محفل میں باقاعدہ ماحول ہوتا ہے، ذکر کا۔ سیکڑوں سالکین مرشد کے سامنے بیٹھےقلبی ذکر میں مصروف ہوتے ہیں، انوار کی بارشیں ہوتی ہیں تو ذاکروں کے قلب کیوں نہ بیکرار ہوں؟ وہ کیوں نہ تڑپیں۔ یقینن یہ مناظر آپکے ذہن میں کئی سوال پیدا کریں گے۔ ان وڈیوز میں جو لوگ تڑپتے ہیں یہ عام لوگ نہیں ہوتے۔ سالہا سال سے ذکر کی مجالس میں آتے ہیں، انکے سینے جیسے چیر دئے گئے ہوں کہ روح جسم کو تڑپا تڑپا کررکھ دیتی ہے۔ یہ انہی لوگوں کی قلبی ذکر کی محنت ہوتی ہے بھائی۔ کہ اللہ کی عطا سےوجدانیت اور روحانیت کی شراب سے مالامال ہیں۔ ہر سیفی ذاکر ایسے نہیں تڑپتا، کسی کسی میں ضبط بھی ہوتا ہے، جو اپنے جسم پر قابو پا لیتے ہیں۔ کسی کو یہ کیفیت بہت جلد حاصل ہوتی ہے، کسی کو دیر سے۔ کسی کسی کو سالوں لگ جاتے ہیں۔ بہرحال، یہ اللہ کا انعام ہوتا ہے کہ دل مثل زبان ہو جائے اور اللہ کی ثناءمیں جاری ہوجائے۔ آپ نے یہ دیکھا ہوگا کہ سیفی مجلس میں یہاں وہاں بھاگتے ہیں۔ زور سے انگڑائیاںلیتے اور قدموں کو زمین پر پٹختے ہیں۔ یہ سب جان بوجھ کر نہیں کیا جاتا۔ اسکی مثال میں کچھ اس طرح دوں گا کہ جیسےآپ کا کبھی پاوں سُن ہو جاے تو آپ کا بس نہیں چلتا۔ ساری ٹانگ کی رگوں میں عجیب سی سرایت ہوتی ہے۔ جسے آپ مکے مار کر نارمل کرنے کی کوشش کرتے ہو۔ بالکل ایسی ہی کیفیت ہوتی ہے کہ قلبی ذکر کی حرارت اور تجلیات کی وجہ سے جسم کے اندر نا قابل بیان کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ جو ذاکر سے برداشت نہیں ہوتی۔ اسی کے ری اکشن میں وہ، اپنےآپ پر قابو پانے کی کوشش کرتا ہے اور اس قسم کے افعال کرتا ہے۔ الف اللہ چمبے دی بوٹی میرے مَن وچ مُرشد لائی اندر بوٹی مُشک مچائیا تے جاں پھُلن تے آئی حضرت حق باہو رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے مرید کے یہ اشعار اسی کیفیت کے بارے میں ہیں۔قلبی ذکر کے جلال کی وجہ سے واقعی جان پھولنے کو آجاتی ہے، چاہے دیکھنے والا اسکوناٹک سمجھے چاہے جھوٹ، سچ تو بہر حال یہی ہے۔ ذکر خاص الخاص ذکر سیر بود ہر کہ ذاکر نیست او خاسر بود مولانا روم سلسلہ سیفیہ میں ایسے بھی کچھ واقعات ہوے ہیں کہ کوئی سالک اپنی تمام تر منازل طے کرے،دل بھی ذکر میں جاری ہو گیا، فیض بھی عام کیا لیکن مرشد کی شان میں بے ادبی کیاہوئی، اللہ نے تمام تر صلاحیتیں اور جو نعمت عظمی عطا کی تھی، وہ سب چھین لی۔ یہاںتک کہ قلب ویسا ہی کورا کاغذ رہ گیا جیسا تھا۔ اللہ سے دعا ہے کہ اپنی عطا کردہنعمت عظمیٰ سے کبھی بھی محروم نہ کرے۔ آمین۔ سیفیہ میں یہ تمام سلاسل ہوتے ہیں لیکن سب سے پہلا اور سب سے من پسند سلسلہ نقشبند ہے۔باقی 3سلاسل کو بھی مکمل کیا جاتا ہے، لیکن انکی محافل میں زیادہ تر مجددی نقشبندی قلبی ذکر ہی کیا جاتا ہے۔ نقشبند کی اقسام: سلسلہ نقشبند حضرت ابوبکر(رضی اللہ عنہ) سے جاری ہوا۔ اسکی بے شمار شاخیں ہیں۔ دور حاضر میں مشہور و معروفیہ 3ہیں۔ اویسیہ نقشبند حقانی نقشبند مجددیہ نقشبند - منسوب حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ سیفیہ میں مجددیہ نقشبند کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اویسیہ میں ذکر سانس کے ذریعے سے کیا جاتاہے۔ حقانی میں زبان سے اور مجددیہ میں قلب کے ذریعے سے۔ سیفی مجالس میں جس قسم کاذکر اور تڑپنا آپ دیکھتے ہو یہ نقشبندیہ مجددیہ کا حصہ ہے۔ آپ نے اور بھی نقشبند دیکھے ہوں گے، لیکن ہم مجددی نقشبند ہیں۔ قلبی ذکر کا تفصیلی طریقہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں قلبی ذکر کا تفصیلی طریقہ جاننے کے لئے روح کی بنیادی معلومات حاصل کرنا ضروری ہے۔ یہ معلومات فی الحال میں چھوڑ رہا ہوں ۔ مختصر یہ کہ روح کے پانچ لطائف ہوتے ہیں جیسے جسم کےہوتے ہیں مثلا دل دماغ گردے وغیرہ۔ روح کے 5لطائف یہ ہیں(ان کا ذکر قرآن میں موجودہیں)۔ لطائفِ روح – عالم امر قلب اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَذِکْرٰی لِمَنۡکَانَ لَہٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَی السَّمْعَ وَ ہُوَ شَہِیۡدٌ ﴿۳۷ بیشک اس میں نصیحت ہے اس کے لئے جو دل رکھتا ہویا کان لگائے اورمتوجِّہ ہو – ق: ۳۷ روح وَ یَسْـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الرُّوۡحِ ؕقُلِ الرُّوۡحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّیۡ وَمَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الْعِلْمِ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۵﴾ اور تم سے روح کو پوچھتے ہیں تمفرماؤ روح میرے رب کے حکم سے ایک چیز ہے اور تمہیں علم نہ ملا مگر تھوڑا – الاسراء:۸۵ سِر وَ اِنۡ تَجْہَرْ بِالْقَوْلِفَاِنَّہٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَاَخْفٰی ﴿۷﴾ اور اگر تو بات پکار کر کہے تو وہ تو بھید کو جانتا ہے اور اسے جو اسسے بھی زیادہ چُھپا ہے- طہ: ۷ خفی افضل الذکرالخفی الذی لا یسمع الحفظتہ سبعون ضعفاً مفہوم: سب سے افضل ذکر خفی ہے، جو ملایک بھینہیں سن پاتے۔حضرت عایشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ تعالی عنہا: الحاوی للفتاوی۔ اخفیٰ وَ اِنۡ تَجْہَرْ بِالْقَوْلِفَاِنَّہٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَاَخْفٰی ﴿۷﴾ اور اگر تو بات پکار کر کہے تو وہ تو بھید کو جانتا ہے اور اسے جو اسسے بھی زیادہ چُھپا ہے- طہ: ۷ لطائفِ جسم – عالم خلق قالبی - آگ ہوا مٹی اور پانی قالبی کے چار لطائف ملا کر روح اور جسم کے 10لطائف مکمل ہوتے ہیں۔ روح کا پانچوں لطائف جسم کے مختلف مقامات اور مختلف رنگ کے انوار ہوتے ہیں۔ جو نیچے تصویر میں سمجھارہا ہوں۔ اب میں نیچے شروع سے آخر تک ذکر کاطریقہ (بطریق نقشبندیہ مجددیہ)بیان کرتا ہوں۔ ۔سب سے پہلے، جو آدمی قلبی ذکر حاصل کرنا چاہے(سالک)، مرشد کے سامنے حاضر ہوتا ہے۔ مرشد اسکو قلبی ذکر کی صلاحیت اسم اعظم سے منتقل کرتا ہے۔ اور اسکے ساتھ ہی بنیادیاصول بتا دیے جاتے ہیں کہ ہر وقت قلب میں اللہ اللہ اللہکا تصور رہے۔ زبان کو حرکت دیے بغیر قلب سے ہی ذکر کیا جائے۔یہ تصور قائم رکھا جاےکہ تجلیات کی ایک رو آپ کے قلب پر پڑ رہی ہے۔ یہ تجلیات، نور مجسم، نور عرش اعظم،نورمن نور اللہ، آقائے دو جہاں ﷺ کے قلبِ انور سے ہوتے ہوئے، حضرت ابوبکر، حضرتسلمان فارسی رضی اللہ عنہم اور انکے بعد سارے شجرہ نسب کے تمام بزرگان و اولیاءکےسینوں سے ہوتا ہوا مرشد کے سینے پر، اور مرشد کے سینے سے سالک کے سینے تک پہنچتاہے۔ فائدہ: قرآن پاک میں حضور ﷺ کو سراج منیرا کہا گیا، آفتاب کی طرح چمکتا دمکتا روشن چراغ۔ اس ہی چراغ سے تمام صحابہ، تبع تابعین، اولیاءکونورفیض ملا اور قیامت تک ملتا رہے گا۔ تو اگر کسی کا آقا ﷺ کی حیات پر ایمان نہ ہو توگویا وہ اس چراغ کو بجھا ہوا سمجھتا ہے۔ اگر (معاذاللہ) ایسا ہوتا تو نہ صحابہ کوفیض ملتا نہ کوئی ولی اس دینا میں ہوتا۔ کہ سب اس ہی زندہ اور روشن چراغ سے فیض حاصل کرتے ہیں۔ تویہی وہ انوار و تجلیات ہیں، جن کا منبع آقا ﷺ کا نور ہے جو صدیوں سے سینوں کا منورکرتا چلا آرہا ہے۔ ان انوار و تجلیا ت کا مزید ذکر میں آخر میں کروں گا۔ بحرحال،سالک کا قلب کوئی ایک لمحہ بھی اللہ کی یاد سے غافل نہ ہو۔ اسکے بعد مرشد سالک کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکے قلب پر توجہ کرتا ہے۔ سالک کے قلب کو ذاکر بنانے کے لئے مرشد کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔ بلند آواز سے اللہ اور ھُو کی ضربیںاسکے قلب میں لگانا بھی توجہ کا ایک حصہ ہے۔ ھُوبمعنی ایک تلوار کے ہے، جو دل کا زنگ اور گناہ کاٹ ڈالتی ہے اور پھر فوراً اللہ کے ذکرکی ضرب لگا کرسالک کے قلب میں اللہ کا نام بسایا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ پوری محفل تک جاری رہتا ہے۔ یہ سلسلہ مسلسل کئی ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔ سالک تسلسل کے ساتھ انفرادی طور پرقلبی ذکر پر محنت کرتا ہے اور محفل میں مرشد سے فیض حاصل کر کے اپنے سینے کو منورکرتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے کہ قلب میں جنبش محسوس ہوتی ہے، اللہ اللہ کی جو صدائیںمرشد سالک کے سینے میں پیوست کر دیتا ہے وہ اب قلب کی حرکت کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ تو قلب ذاکر ہو جاتاہے۔ دل سے گناہ مٹنے لگتے ہیں اور اللہ اور اسکے حبیبﷺ کےذکر سے لطف و سرور حاصل ہوتا ہے۔ یہ سرور ذہنی اور روحانی ہوتا ہے لیکن اسکا اثرجسم کی بے چین حرکات و سکنات سے ظاہر ہوتا ہے۔ اللہ اور اسکے حبیب ﷺ کی یاد میں ،نماز میں، بیان میں، ذکر میں، حتی کہ مرشد کے دیدار ، مصافحہ اور صحبت میں یہ کیفیت عروج پکڑنا شروع کر دیتی ہے۔ یہ سب قلبی ذکر سے قلب کے نرم ہو جانے اور روح کے طاقت ور ہو جانے سے ہوتا ہے۔ جیسا کہ اوپر تصویر میں لطائف کے مختلف رنگ ہیں، حقیقتاً یہ انہی لطائف کے انوار وتجلیات کے رنگ ہوتے ہیں۔ روح نور سے بنی ہے اور انہی قسم اور رنگوں کے انوار روح کا حصہ ہوتے ہیں۔ مرشد کی نگاہ میں سالک کے سینے پر پڑتی اور ابھرتی تجلیات وانوار کا سب حال ہوتاہے۔ اور مرشد انہی انوار کے مشاہدے سے یہ اندازہ لگاتا ہے کہ سالک کے قلبی ذکر کی کیفیت کیا ہے۔ اس چیز کا مشاہدہ آپ سیفی مجالس میں بھی کرسکتے ہیں کہ مرشد کی نگاہ مسلسل سالِکین کے سینوں پر ہوتی ہے اور سالکین مرشد کی پیشانی کی طرف نگاہ کو قائم رکھتے ہوے قلبی ذکر کرتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ، جب سالک کا قلب اچھی طرح جاری ہو جائے تو مزید اسباق دیے جاتےہیں۔ یعنی اب رفتہ رفتہ قلب کے بعد باقی لطائف پر بھی ذکر منتقل کیا جاتا ہے۔ اسکےلئے قلب کا جنبش کرنا یا وجدانی کیفیت کا حاصل کرنا ضروری نہیں۔ جب مرشد چاہے اگلےلطائف کے اسباق عطا کر دے۔ قلب کے بعد روح، سِر، خفی، اَخفٰیِ، نفس اور قالب کاسبق دیا جاتا ہے۔ ایک ایک کرکے ، وقتاً فوقتاً یہ اسباق دیے جاتے ہیں۔ قلب کے بعد سالک کے روح کےمقام سے بھی اللہ اللہ اللہ کا ذکر جاری ہو جاتا ہے، قلب ہی کی طرح روح کا مقام جنبش کرتا ہے، اللہ اللہ کے ذکر کی ضربیں سینے کے اندر محسوس ہوتی ہیں۔ اسکے بعدسر، خفی، اخفٰی کے مقامات بھی ذکر کرتے ہیں۔ تو اس طرح، سینے کے اندر 5مقامات میںاللہ کا ذکر جاری ہو جاتا ہے۔ پانچوں جگہیں جنبش کرتی ہیں اور سالک ذکر ان پانچوںمقامات سے جاری کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذکر کے وقت سیفیوں کا پورا سینہ اُبلنے کیمانند ھل رہا ہوتا ہے۔ یہ ان پانچوں لطائف سے ہوتے قلبی ذکر کی طاقت ہوتی ہے۔ اسکے بعد مرشد نفس کے مقام پر ذکر عطا کرتا ہے۔ یہ مقام بالکل پیشانی پر ہوتا ہے۔اور ذکر کے وقت اس مقام پر بھی اللہ اللہ کے ذکر کی ضربیں محسوس ہوتی ہیں۔ وقت کےساتھ ساتھ یہ ذکر اتنا زور پکڑتا ہے کہ نفس کے مقام پر ذکر کے وقت سالک اپنا سَرشدت کے ساتھ جھڑکتا ہے۔ بالکل وہی جنبش اور طاقت جو قلب، روح، سِر،خفی، اخفٰی کےمقامات پر ہوتی ہے، جو سینہ ہلا کے رکھ دیتی ہے ، پیشانی میں محسوس ہوتی ہے۔ اس سب کہ باوجود یہ کیسا سرور اور سکون ہے، کیسا لُطف ہے اس ذکر کا کہ سالک تڑپتا بھی ہے، گرتا بھی ہے، سنبھلتا بھی ہے، لیکن چھوڑتا نہیں۔ الحمدُللہ۔ نفس کے بعد قالبی کا ذکر۔ قالبی کا مقام سَر کی چوٹی پر ہوتا ہے۔ اور اس کا اثرتمام جسم پر ہوتا ہے۔ اس لطیفے کے زیر تسلط جسم کے چار مراکب آگ ہوا پانی اور مٹیہوتے ہیں، ہر مرکب جسم کی خاص صفات کے منسوب ہوتا ہے، مثلاً آگ آدمی کے غصے اورجلال سے منسوب ہے۔ تو قالبی کا ذکر ان تمام صفات کو اپنی اپنی اصل پر لاتا ہے۔ قالبی کے مقام پر بھی ذکر اللہ کیا جاتا ہے، ٹھیک اسی طرح جیسے باقی تمام لطائف پر ہوتاہے۔ قالبی کو سلطان الاذکار بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا ذکر باقی تمام اذکار سےزیادہ طاقت ور ہوتا ہے۔ وقتاً فوقتاً قالبی پر ذکر سے ذکر اللہ تمام جسم کے ذرےذرے میں سرائیت کرجاتا ہے، یہاں تک کہ جسم کا ذرا ذرا اللہ اللہ اللہ کا ذکر کرتاہے۔ تواب ذرا غور کریں، جسم کے اندر 10 مقامات پر جب اللہ کے ذکر سے جنبش طاری ہو، انوارو تجلیات کی بارشیں ہوں تو جسم کیوں نہ تڑپے؟ یہ اللہ کا فضل و کرم اور آقا ﷺ اورابوبکر و سلمان فارسی، قاسم بن محمد بن ابو بکر رضی اللہ عنہم سے ہوتا ہوا ، غوث الاعظم رضی اللہ عنہ، بزرگان نقشبند کے سینوں سے ہوتا ہوا، شاہِ نقشبند، مجد الف ثانی کے مبارک و منور سینوں سے ہوتا ہوا ہزاروں لاکھوں سالکین نقشبند کے سینوں تک پہنچتا ہے جو آدمی کی روح کو تڑپا کر رکھ دیتا ہے، جسے کم ظرف و تنگ نظر لوگ بےادبی سے کرنٹ کہتے ہیں۔ ان تمام لطائف پر ذکر جاری ہو جانے کے بعد نفی اثبات کا ذکر عطا ہوتا ہے۔ نفی اثبات انتہائی طاقت ور مقام ہوتا ہے، جس سے فیض لینے اور دینے کی صلاحیتیں بڑھتی ہیں،سینہ مزید منور ہوتا ہے اور اسکے بعد مراقبات کی اجازت دی جاتی ہے۔ ان دونوں کی مزید تفصیل میں فی الحال میں نہیں جاوں گا مراقبات کی تکمیل کے بعد سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ اختتام پذیرہو جاتا ہے۔ لیکن سلسلہ سیفیہ میں نقشبند کے بعد چشتیہ سہر وردیہ اور قادریہ کےسلاسل کے اسباق شروع کر دیے جاتے ہیں۔ ان چاروں سلاسل کی تکمیل کے بعد مطلق خلافت دی جاتی ہے، یعنی فیض مزید آگے پہنچانے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ یہ مقام عام مقام نہیں ہوتا، ہر ایک کو نہیں ملتا۔ اس مقام پر سالک کو ضبط حاصل ہو چکا ہوتا ہے،یعنی کے اسکے تڑپنے میں ضبط آجاتا ہے۔ وہ اپنا فیض اپنے مریدین کے قلوب تک پہنچانےکی صلاحیت حاصل کر چکا ہوتا ہے۔ سینوں سے ابھرتے روح اور فیض کے انوار و تجلیات اور اسکی آنکھوں کے درمیان سے پردے ہٹ جاتے ہیں۔ اور یہ سب اسکے ملاحظے میں ہوتےہیں۔محفل میں اپنے ہاتھوں کے اشاروں سے مرشد انور کو مرید کے سینوں پر وارتا ہے۔اپنی آنکھوں سے یہ انوار دیکھتا ہے۔ یہ مقام آسان نہیں ہوتا۔ اس تک پہنچنے کے لئےسالہا سال کی محنت استقامت، شریعت و طریقت کی پابندی اور جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔آسان نہں۔ لاو رب العرش جس کو جو ملا ان سے ملا بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی عظیم البرکت الشاہ احمد رضا خان بریلوی – رضی اللہ عنہ یہاں تک پڑھنے کہ بعد اب میری ان پوسٹس پر جا کر دلایل کا مطالعہ کرلیں تو معاملات قرآن و سنت کی روشنی میں بھی واضح ہو جایں گے انشاءاللہ۔ مزید سوالات ہوں تو میں حاضر ہوں۔ Edited 29 اپریل 2010 by Khak e Paa e Saif اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rashid Usman مراسلہ: 7 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 7 مئی 2010 (ترمیم شدہ) bahi G yai hath milanai sai nahi ho aha . videos ko dobara gor sai daikhain . jab murshad nazar karta hai tab hota hai . owr ap ki ik baat ka jawab to mai yai dun ga jiss mai ap nai kaha tha kai "gouse azam razi allah anho ko kya wajad ka nahi pata tha / bahi sahib ahlasunnat kai alim hain mula ali qari un ki book hai hazrat gose azam par jo internet par mil jai gi . us ka page post kar raha hun parh lain . wajad koe new chiz nahi hai , per masla yai hai kai hum nai na practicle daikha na hi books parhi . kam ilmi ki wajah sai atarazat kartai rahtai hain. kudha na khasta agar ap ak taluq deoband ( allah na karai) . sai hai tab ap ko deobandyo ki books kai scan pages na send kar dun . ta kai tasali ho jai . otherwise kuch pages hazrat sultan bahu ki books sai paste bi kar daita hun . owr shir muhammad sahib ( sharaqpur , punjab, pakistan) ki zindagi par un ki ulad nai book likhi hai "muba ul anwar" us ko biprh lain. us mai un ki wajd ki qafiyat yai likhi hai kai wo wajad mai apnai ghar ki chaat sai nichai gir jaya kartai thai wr un ko pata bi nahi cahlta tha . Allah samjnai ki tofeeq dai . Allah samjnai ki tofeeq dai . Edited 7 مئی 2010 by RASHID USMAN اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rashid Usman مراسلہ: 7 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 7 مئی 2010 "اس طرح کی حرکتیں مسلمانوں کی بدنامی کا بائث بنتی ہیں ؟ " agar ap lougo par jain tab lougo nai ahadess , bhukari par bi asi ahadess nikali hain jin sai loug hastai hain. like bandarya ka zana karwana owr us par us ko bandro ka rajam karna .etc.. bahi lougo par na jaya karain . sab sai pahlai yai daikhain kai sharai tour par kisi chiz mai kya qabahat hai . tab us par baat karain . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rashid Usman مراسلہ: 7 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 7 مئی 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rashid Usman مراسلہ: 7 مئی 2010 Report Share مراسلہ: 7 مئی 2010 ibn-e-timiya bi munkar nahi is baat ka , halakai wo ab kya tareef karun us ki . us nai apnai fatawa jat mai bi likha hai kai yai har ik kai liyai lazmi nahi hai kai us par fana ki qafiyat tari ho . page paste kar raha hun parh lain,. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nowarid مراسلہ: 17 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) میری تائید وحمایت اہلسنت بریلوی مسلک کے ساتھ ہے۔نہ کہ ان کرنٹی مولویوں کے ساتھ۔ ان کا ڈانس نما وجد ریکھ کرایسا لگتا ہے کہ اسلام میں کسی نئے فرقے نے جنم لیا ہو۔ بھاگنے کی گنجائش نہیں۔اعتراض صرف وجدپہ نہیں بلکہ اصل بات کچھ اور ہے۔ اوروہ ان کی گستاخانہ عبارتیں ہیں جن پرمسلک اہلسنت کواعتراض ہے۔عنقریب وہ میں پیش کروں گا۔پھردیکھتا ہوں یہ ان کفریہ عبارات کوکیسے جھٹلاتے ہیں۔یہ ہے اصل وجہ۔ جن علماءکرام کے فتوے انہوں نے پیش کیے ہیں شایدانہوں نے ان کی محافل کا مشاہدہ نہیں کیا ہوگا۔ اِدھراُدھرکی بات کرکےٹائم ویسٹ نہ کریں سیفی سلسلہ کہاں سے آیا یہ سلسلہ۔ غالباً کچھ عرصہ ہوا ہے اس نام کوسنتے ہوئے۔ اس سے پہلے تویہ نام ہم نے کبھی نہیں سنا۔ جب سے ہوش سنبھالا چارسلسلے ہی دیکھے اور سنے۔ اوریہ سلسلہ کس صحابی سے جاکرملتا ہے؟ آخرکوئی تووجہ ہے جوان کے گستاخ علماءکی تکفیرکی گئی۔آخراِن لوگوں کوکَرنٹ کھا کرڈانس کرنےکے علاوہ اور بھی کچھ آتا ہے؟ اہلسنت کوصرف یہ لوگ بدنام کررہے ہیں۔ اور کچھ نہیں۔ Edited 17 اپریل 2012 by Nowarid اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 2 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 2 مارچ 2013 میری تائید وحمایت اہلسنت بریلوی مسلک کے ساتھ ہے۔نہ کہ ان کرنٹی مولویوں کے ساتھ۔ ان کا ڈانس نما وجد ریکھ کرایسا لگتا ہے کہ اسلام میں کسی نئے فرقے نے جنم لیا ہو۔ بھاگنے کی گنجائش نہیں۔اعتراض صرف وجدپہ نہیں بلکہ اصل بات کچھ اور ہے۔ اوروہ ان کی گستاخانہ عبارتیں ہیں جن پرمسلک اہلسنت کواعتراض ہے۔عنقریب وہ میں پیش کروں گا۔پھردیکھتا ہوں یہ ان کفریہ عبارات کوکیسے جھٹلاتے ہیں۔یہ ہے اصل وجہ۔ جن علماءکرام کے فتوے انہوں نے پیش کیے ہیں شایدانہوں نے ان کی محافل کا مشاہدہ نہیں کیا ہوگا۔ اِدھراُدھرکی بات کرکےٹائم ویسٹ نہ کریں سیفی سلسلہ کہاں سے آیا یہ سلسلہ۔ غالباً کچھ عرصہ ہوا ہے اس نام کوسنتے ہوئے۔ اس سے پہلے تویہ نام ہم نے کبھی نہیں سنا۔ جب سے ہوش سنبھالا چارسلسلے ہی دیکھے اور سنے۔ اوریہ سلسلہ کس صحابی سے جاکرملتا ہے؟ آخرکوئی تووجہ ہے جوان کے گستاخ علماءکی تکفیرکی گئی۔آخراِن لوگوں کوکَرنٹ کھا کرڈانس کرنےکے علاوہ اور بھی کچھ آتا ہے؟ اہلسنت کوصرف یہ لوگ بدنام کررہے ہیں۔ اور کچھ نہیں۔ colours of body اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔