Jump to content

Madni Bahar


Mohammed Kashif

تجویز کردہ جواب

مارچ 2010 کوبنگلورسے پاھر واقع شھرکولار مین 1 روزہ سنتوں بھرااجتماع ھوا جس میں 700-800 اسلامی بھاءیوں نے شرکت فرماءی ۔دورانے اجتماع 2 بہاریں موصول ھوءیں جو پیشے خدمت ہے:

.1۔ایک عالم جو پچھلے 10 سالوں سے بدمذھپ تحریک سے وابستہ تھے ان کے خواب میں کولار کے قطب تشریف لاءے اور انہیں “دعوت اسلامی “ کا ساتھ رینے کو کھا۔ اب وہ سنی بن گءے ہیں

2۔۔ایک اسلامی پھاءی کو خواب میں کولار کے قطب کی زیارت ہوئ اور انھین ھر جمعرات بعر نازے عشاء ھونے والے دعوت اسلامی کے ہفتہ واری ااجتماع (جو کی انکی مزار سے متصل ہے ) میں شرکت کی دعوت ری

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...