tayabqasim مراسلہ: 2 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2010 دیو بندیوں کی شیطان لعین کوشکست فاش شیطان لعین کوشکست فاش یہ کارنامہ دیو بندیوں نےاس وقت سر انجام دیا جب فیصل مسجد میں محفل میلاد یا رسول الله اورنعت شریف پڑھی جا رھی تھی عین اس وقت دیو بندی فیصل مسجد سے بھاگ نکلے اوردوسری طرف سے شیطان بھاگا مگر دیو بندی شیطان کو مات دیتے ھوے اگے نکل گے۔۔۔ یوں لعنت کی ٹرافی شیطان سے دیو بندیوں نے جیت لی Clips of Azeem u Shan Mefil e Naat - Faisal Masjid, Islamabad - Where Deobandi's are Whooping Deoband's Slogan instead of Listening Naats - Then leaving Masjid when Police came to control there be... نام نہاد اھل سنت کے نام شیخ یوسف ہاشم ال رفائی کا اھم پیغام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 2 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2010 معمر زین العاشقین ھیں جو جامع بنوریہ میں معمر زین العاشقین ھیں جو جامع بنوریہ میں .. عرض کر رھا ھوں کہ پوری دینا میں جہاں بھی سنی ھے وہ آپنےآقا پاک صلی الله علیہ وسلم کا میلاد منا رھا ھے۔ اور یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے نعرے لگا رھا ھے اسکی اک مثال پیش کرتا ھوں تم خوداندازہ کر لو کہ اھل سنت کون ھے کیسی بریلوی کی طرف سے نھیں اھل عرب سے۔۔۔ اب غور سے سن اور فیصلہ کرکہ سنی کون ھیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=UKHHT0mMBuk http://www.youtube.com/watch?v=rQaKIxnrFRA یہی عقائد سارے جہان کے اھل سنت کے ھیں اور یہی لوگ اپنے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کا میلاد منا رھے ھیں اک رخ اور یہ معمر زین العاشقین ھیں جو جامع بنوریہ میں تلاوت فرما رھے ھیں http://www.youtube.com/watch?v=OnbF1mlGug0 دوسرا رخ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہی زین العاشعقین میلاد شریف میں یارسول الله کے گیت گا کر اپنے سچے اھلسنت ھونے کا ثبوت پش کر رھے ھیں۔۔۔۔غور کرکیا تم بھی ایسا کرتےھو http://www.youtube.com/watch?v=CKqQir4P8QM یہی زین العاشعقین میلاد شریف میں یارسول الله کے گیت گا کر اپنے سچے اھلسنت ھونے کا ثبوت پش کر رھے ھیں۔۔۔۔غور کرکیا تم بھی ایسا کرتےھو http://www.youtube.com/watch?v=Pd7LmceezAA یہی زین العاشعقین میلاد شریف میں یارسول الله کے گیت گا کر اپنے سچے اھلسنت ھونے کا ثبوت پش کر رھے ھیں۔۔۔۔غور کرکیا تم بھی ایسا کرتےھو http://www.youtube.com/watch?v=I73BWwgbJ-c الله کا شکر کہ ھم اھل سنت ھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 2 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2010 سن اے منکر میلاد سن اے منکر میلاد اے میلاد نبی کا انکار کرنے والے شیطان کا راستہ استوار کرنے والے سن اے منکر میلاد اپنے کان کھول کر سن ھم نھیں تجھے اھل سنت میں شمار کرنے والے ..
Birth Place of Honorable Prophet (saws)

Mawlid in Malaysia

Mawlid in Nigeria

Mawlid in Bangladesh

Mawlid in Sri Lanka

Mawlid in Brunei

Mawlid in Kashmir

Mawlid in India
Mawlid in Cairo
Mawlid in Turkey

Mawlid in Syria

Mawlid in Iraq

Mawlid in Arizona,USA

Mawlid in Pakistan

Mawlid in Australia

Mawlid in Africa

Mawlid in UK
maw-lid in Saudi Arabia Saudi Arabian Former Oil Minister Shaykh Ahmed Zaki Yamani Giving Speech in a Mawlid u Nabi (Prophet Muhammed Pbuh Birthday Celebration) sitting next to him Saudi Sunni Islamic Scholar Al Sayyid Abduallah Fadeq in Jeddah, Saudi Arabia. This photo has notes. Move your mouse over the photo to see them. The Late Saudi Arabian Great Sunni Islamic Scholar and Sufi Master of Various Tariqas Al Sayyid Muhammed Bin Alawi Al Maliki in a Mawlid Celeberation in Medina Al Munnawara, Saudi Arabia
Mawlid in China
اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 2 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2010 دیو بندیوں کی شیطان لعین کوشکست فاش Al Bidayah wan Nihayah, Volume No. 13, Page No. 174 24. Imam Jalal ud din Suyuti(Rahimuhullah) Front Cover, Imam Jalal ud din Suyuti (Rahimuhullah)'s Al Hawi lil Fatawi in 2 Volumes, Maktabba al Asriyyah, Beirut, Lebanon Volume 1, Page No. 292, Published by Maktaba al Asriya, Beirut, Lebanon Page 50 of 85 50. Imam Jalal al-Din al-Suyuti Husn al-Maqsad fi Amal al-Mawlid, Imam Jalal al-Din al-Suyuti, Publish by Dar al Kutub al-Ilmiyah, Beirut, Lebanon Imam Shams-ud-din Dimishqi Writes: Page No. 66 «StartPrev41424344454647484950NextEnd» Page 61 of 85 61. Sheikh ul Islam and hadith Master of his age, Ibn Hajr Asqalani Husn al-Maqsad fi Amal al-Mawlid, Imam Jalal al-Din al-Suyuti, Publish by Dar al Kutub Page No. 54 Page No. 55 «StartPrev61626364656667686970NextEnd» Page 57 of 85 57. Sheikh ul Islam and hadith Master of his age, Ibn Hajr Asqalani Husn al-Maqsad fi Amal al-Mawlid, Imam Jalal al-Din al-Suyuti, Publish by Dar al Kutub Page No. 63 «StartPrev51525354555657585960NextEnd» Page 58 of 85 58. Sheikh ul Islam and hadith Master of his age, Ibn Hajr Asqalani Husn al-Maqsad fi Amal al-Mawlid, Imam Jalal al-Din al-Suyuti, Publish by Dar al Kutub Page No. 64 «StartPrev51525354555657585960NextEnd» Page 59 of 85 59. Sheikh ul Islam and hadith Master of his age, Ibn Hajr Asqalani Husn al-Maqsad fi Amal al-Mawlid, Imam Jalal al-Din al-Suyuti, Publish by Dar al Kutub Page No. 64-65 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 2 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2010 جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا جناب طیب صاحب۔ آپ نے بجا فرمایا کہ دیوبندی لعین شیطان لعین سے بھی بڑھ کر ہیں۔جہاں ذکر اللّٰہ اور ذکر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہو وہاں سے شیطان تو بھاگتا ہی ہے لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر یہ بھی ثابت ہو جاتا ہےکہ یہ خبیث لعین شیطان سے بھی بڑھ کر ہیں۔اور دعویٰ اہلسنت ہونے کا ہے۔سیدی اعلیٰ حضرت نے کیا خوب فرمایا ہے۔۔ خاک ہو جاءیں عدو مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جاءیں گے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
nasirb786 مراسلہ: 3 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 3 اپریل 2010 Asalam o Alikum, Zabardast collection. Jazzak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 4 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 4 اپریل 2010 علمائے دیوبند کا متفقہ فیصلہ (1325ھ) حرمین شریفین کے علمائے کرام نے علمائے دیوبند سے اِختلافی و اِعتقادی نوعیت کے چھبیس (26) مختلف سوالات پوچھے تو 1325ھ میں مولانا خلیل احمد سہارن پوری (1269۔ 1346ھ) نے اِن سوالات کا تحریری جواب دیا، جو ’’المھند علی المفند‘‘ نامی کتاب کی شکل میں شائع ہوا۔ اِن جوابات کی تصدیق چوبیس (24) نام وَر علمائے دیوبند نے اپنے قلم سے کی، جن میں مولانا محمود الحسن دیوبندی (م 1339ھ)، مولانا احمد حسن امروہوی (م 1330ھ)، مفتی اعظم دار العلوم دیوبند مفتی عزیز الرحمٰن (م 1347ھ)، مولانا اشرف علی تھانوی (م 1362ھ) اور مولانا عاشق اِلٰہی میرٹھی بھی شامل ہیں۔ اِن چوبیس (24) علماء نے صراحت کی ہے کہ جو کچھ ’’المھند علی المفند‘‘ میں تحریر کیا گیا ہے وہی ان کا اور ان کے مشائخ کا عقیدہ ہے۔ کتاب مذکورہ میں اِکیسواں سوال میلاد شریف منانے کے متعلق ہے۔ اس کی عبارت ہے : أتقولون أن ذکر ولادته صلي الله عليه وآله وسلم مستقبح شرعًا من البدعات السيئة المحرمة أم غير ذلک؟ ’’کیا تم اس کے قائل ہو کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا ذکر شرعاً قبیح سیئہ، حرام (معاذ اﷲ) ہے یا اور کچھ؟‘‘ علمائے دیوبند نے اِس کا متفقہ جواب یوں دیا : حاشا أن يقول أحد من المسلمين فضلاً أن نقول نحن أن ذکر ولادته الشريفة علية الصلاة والسلام، بل وذکر غبار نعاله وبول حماره صلي الله عليه وآله وسلم مستقبح من البدعات السئية المحرمة. فالأحوال التي لها أدني تعلق برسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم ذکرها من أحب المندوبات وأعلي المستحبات عندنا سواء، کان ذکر ولادته الشريفة أو ذکر بوله وبزاره وقيامه وقعوده ونومه ونبهته، کما هو مصرح في رسالتنا المسماة بالبراهين القاطعة في مواضع شتي منها. ’’حاشا کہ ہم تو کیا کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت شریفہ کا ذکر بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری کے گدھے کے پیشاب کے تذکرہ کو بھی قبیح و بدعتِ سئیہ یا حرام کہے۔ وہ جملہ حالات جنہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذرا سی بھی نسبت ہے ان کا ذکر ہمارے نزدیک نہایت پسندیدہ اور اعلی درجہ کا مستحب ہے، خواہ ذکر ولادت شریف کا ہو یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بول و براز، نشست و برخاست اور بے داری و خواب کا تذکرہ ہو۔ جیسا کہ ہمارے رسالہ ’’براہین قاطعہ‘‘ میں متعدد جگہ بالصراحت مذکور ہے۔‘‘ سهارن پوري، المهند علي المفند : 60، 61 اِس سارے لٹریچر کی موجودگی میں اِسلامی تاریخ سے لاعلمی اور جہالت ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ اِنگلستان، امریکہ، یورپ اور عرب دنیا میں نام نہاد دانش وَر اور مقررین اپنی تقریروں کے ذریعے نئی نسل کو یہ کہہ کر گمراہ کر رہے ہیں کہ اِنعقادِ میلاد کی کوئی حیثیت نہیں، یہ ایک بدعت ہے جس کا وجود صرف پاکستان اور ہندوستان میں ہے، اس کے علاوہ اور کہیں نہیں۔ اگر ان کی یہ بات مان لی جائے تو اسلامی تاریخ کی تمام نام وَر علمی شخصیات جن کا حوالہ ہم اوپر دے چکے ہیں بدعتی قرار پاتی ہیں۔ اس میں ان کے متبعین کو بھی بدعتی کا لقب ملے گا۔ پھر پوری اِسلامی تاریخ میں بدعت کے فتویٰ سے کوئی نہیں بچے گا اور پورے اسلام پر بدعت کی اِس اِلزام تراشی کی زَد سے کوئی محفوظ نہیں ہوگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 4 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 4 اپریل 2010 بلغ العلے بکمالہ
بلغ العلے بکمالہ کشف الدجی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ ورفعنا لك ذكرك اے محبوب ہم نے آپ کا ذکر بلند فرمایا جس نبی اخیر و زماں محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم کا ذکر الله بلند فرماتے اُسے بندے لاکھ چاہیں کم نہیں کر سکتے بے شک الله اور اس کے فرشتے ( آپ صلی الله علیہ وسلم پر) درود و سلام بھجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ( آپ صلی الله علیہ وسلم پر) درود و سلام بھیجو (القران ) اس آیت میں فعل ایک ہے یعنی درود بھجنا جو اتنا احسن و اکمل کام ہے جس سے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی عظمت و بلندی کا پتہ چلتا ہے نبی کریم روف و رحیم کے چاہنے والو اپنے نبی کی بڑائی بیان کرو جو یہ کام الله پاک اور اس کی فرشتے بھی کرتے ہیں تم بھی کرو - اب صحابہ کرم رضوان الله علیھم کیا کرتے تھے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت راضی الله تعالی عنہ کی لیے منبر پر چادر بچھائی اور آپ راضی الله تعالی عنہ نے منبر پر نعت پڑھی جس پر آپ صلی الله علیہ وسلم نے انکے حق میں دعا فرمائی (صحیح بخاری ) و أحسن منك لم تر قط عين واجمل منك لم تلد النساء خلقت مبرا من كل عيب كأنك قد خلقت كما تشاء (حضرت حسان بن ثابت راضی الله تعالی عنہ ) ترجمہ کبھی آنکھوں نے کوئی آپ سے اچھا نہیں دیکھا کسی آغوش مادر میں جمال ایسا نہیں اترا یہ پیکر آپ کا ہر عیب ایسے مبرا ہے بنایا رب نے گویا اس کو جیسے آپ نے چاہا ان اشعار پر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم اتنے خوش ہوۓ کہ اپنی چادر مبارک اتا فرمانی - شرک و کفر نہیں کہا نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عید ربیع الاول سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں آپ صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس ہم پر الله پاک کا احسان عظیم ہے اس کا جتنا شکر ادا کیا جانے کم ہے احسان مندی یہ ہے کہ رب العزت کے شکر کے ساتھ آپ صلی الله علیہ وسلم کی تعریف و تکریم بھی کرنی ہو گی تاکہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی عظمت کا بول بالاہو اور کفارکے دل دھل جائیں اب الله پاک کی ہم پر احسان کی آیت سے اپنے دلوں کو منور کریں لقد من الله علي المومينين إذ بعث فيهم رسولا بے شک الله کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ انہیں میں سے رسول بھیجا (سورہ ال عمران آیت ١٦٤ ) انبیا او مرسلین علیھم السلام کی ولادت کا دن سلامتی کا دن ہوتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں وہی سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا ( القران : سورہ ١٩ آیت ٣٣ ) حضرت یحیی علیہ السلام کے بارے میں الله پاک فرماتے ہیں ( سلامتی ہے ان پر جس دن پیدا ہوۓ (القران : سورہ ١٩ آیت ١٥ ) آپ صلی الله علیہ وسلم تو امام انبیا اور تمام جہانوں کے نبی ہے ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا (القران: سورہ ٢١ آیت ١٠٧ ) نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے بڑھ کر بھی کوئی خوشی ہے جو دوسرے انبیا کرام علیھم السلام آپ صلی الله علیہ وسلم کا امتی ہونا پسند فرمایا ( اے حبیب!) تم فرماؤ الله ہی کے فضل اور اس کی رحمت (کے نزول ) کی سبب انھیں چاہیے کہ خوشی کریں وہ ( خوشی منانا) ان سب چیزوں سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں (القران : سورہ یونس آیت ٥٨ ) الله پاک نے نبی اخیر و زماں محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم کی آمد کا ذکر انبیا کرام علیھم السلام سےفرمایا اور یاد کرو جب اللہ نے پیغمبروں سے انکا عہد لیا جو میں تم کو کتاب اور حکمت دوں اور پھر تشرف لاۓ تمھارے پاس وہ رسول کہ تمہاری کتابوں کی تصدیق فرماتے تو تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا (القران : سورہ ال عمران آیت ٨١ ) دورے جدید میں ہم اگر جلسے جلوس میں آقا و مولا محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم کی آمد اور سیرت بیان کریں اس سے بڑھ کر خوش عیں بات اور کیا ہو گی جس کا ثبوت قران سے ثابت اور پہلا میلاد الله پاک جله شانھو فرما رہے ہیں اور محفل انبیا کرام علیھم السلام کی ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے اپنا میلاد خود منایا اور اپنے فضائل و ماقب کا ذکر فرمایا میں الله تعالیٰ کے نزدیک ختم النبین (آخری نبی ) لکھا ہوا تھا جبکہ آدم علیہ اسلام اپنے خمیر میں گندھے ہوۓ تھے میں تمہیں اپنے معاملے کی ابتدا بتاتا ہوں کہ میں ابراہم علیہ اسلام کی دعا عیسی علیہ اسلام کی بشارت ہوں اور اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے وقت دیکھا اور ان سے ایک ایسا نور ظاہر ہوا جس سے شام کے محلات روشن ہوگے ( مشکو تھ باب فضائل سید المرسلین صلی الله علیہ وسلم ) جب نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے پیر کے روزے کی اہمیت کا پوچھا گیا تو آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا اسی دن میری ولادت ہوئی اور اس دن مجھ پر وہی نازل ہوئی (حد یث : مسلم شریف ) الحمدوللہ ہم ١٢ ربیع الاول کے علاوہ بھی سارا سال نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا میلاد یعنی سیرت بیان کرتے ہیں میلاد لفظ مولد سے ہے یعنی پیدائش ، الله پیدائش سے پاک ہے میلاد منانا یعنی سیرت بیان کرنا کفر شکن چیز ہے کفر نہیں ، بدعت ( دین میں کوئی نئی بات نکلنا ) نہیں یہ قران و سنت سے ثابت ہے یہ بدعت حسنہ ہے یعنی نیک عمل ہے نبی آخر زماں صلی الله علیہ وسلم کا چرچا عام کرو اس پر اجماع ( سب کا متفق ہونا ) ہے اور اجماع جائز ہے بعض لوگ وسوسہ اندازی کرتے ہیں کہ اسلام میں عیدیں دو ہیں لہٰذا تیسری عید حرام ہے ( معاذ الله ) یہ نظریہ غلط ہے قران مجید فرقان حمید سے پتہ چلتا ہے کہ رحمت کے دن کوعبادت کرنا ، عید بنانا ، خوشیاں کرنا اور شکر بجا لانا انبیا علیہ اسلام کا طریقه ہے اور جھنڈا لگانا بھی جائز ہے عیسی علیہ اسلام ابن مریم نے عرض کی اے الله ! اے ہمارے رب ! ہم پر آسمان سے ایک خوان ( کھانا ) نازل کر کہ وہ ہمارے لیے عید ہو ہمارے اگلوں پچھلوں کی (القران : سورہ المائدہ آیت ١١٤) کھانا تو ایک مرتبہ اترے پر عید (عید کے معنی خوشی کے ہیں ) ساری امت پر لازم کر دی کہ الله کے احسان و نعمت کے دن کا چرچا سب پر لازم - تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے بھی بڑھ کر بھی کوئی خوشی ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی وجہ سے ہمیں فضیلت و مرتبہ حاصل ہوا تو ہم خوشی کیوں نہ کریں - سیدتنا آمنہ راضی الله عنہا آپ صلی الله علیہ وسلم کی پیدائش کے بارے میں فرماتی ہیں میں نے تین جھنڈے بھی دیکھے ایک مشرق میں گاڑھ گیا دوسرا مغرب میں اور تیسرا جھنڈا خانہ کعبه کی چھت پر لہرہ رہا تھا ( سیرت حلبیہ ) مکہ مکرمہ ، مدینہ طیبہ ، یمن ، مصر ، اور تمام عالم اسلام کے لوگ مشرق سے معرب تک ہمیشہ سے حضور صلی الله علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر محفل میلاد کا انعقاد کرتے چلے آرہے ہیں ان میں سب سے زیادہ اہتمام آپ صلی الله علیہ وسلم کی ولادت کے تذکرے کا کیا جاتا ہے اور مسلمان ان محافل سے اجر اعظیم اور بڑی روحانی کامیابی پاتے ہیں ( کتاب المیلاد النبوی از محدث ابن جوزی رحمہ الله متوفی ٥٩٧ ہجری ) امام سیوطی رحمہ الله ( متوفی ٩١١ ہجری ) کے نزدیک میلاد کے لیے اجتماع تلاوت قران ، حیات طیبہ کے واقعات اور میلاد کے وقت ظاہر ہونے والی علامات کا تذکرہ ان بدعات حسنہ میں سے ہے جن پر ثواب ملتا ہے کیونکہ اس میں حضور صلی الله علیہ وسلم کی تعظیم اور آپ صلی الله علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار ہوتا ہے ( حسن المقصد فی عمل المولد بی الحاوی للفتاوی ) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 4 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 4 اپریل 2010 شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا اے اللہ ! میرا کوئی عمل ایسا نہیں جسے آپ کے دربار میں پیش کرنے کے لائق سمجھوں۔ میرے تمام اعمال فسادِنیت کا شکار ہیں۔ البتہ مجھ فقیر کا ایک عمل محض آپ ہی کی عنایت سے اس قابل (اور لائق التفات) ہے اور وہ یہ ہے کہ مجلسِ میلاد کے موقعہ پر کھڑے ہو کر سلام پڑھتا ہوں اور نہایت ہی عاجزی و انکساری محبت و خلوص کے ساتھ تیرے حبیبِ پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتا ہوں۔ اے اللہ ! وہ کونسا مقام ہے جہاں میلاد پاک سے بڑھ کر تیری طرف سے خیرو برکت کا نزول ہوتا ہے؟ اس لیے اے ارحم الراحمین مجھے پکا یقین ہے کہ میرا یہ عمل کبھی رائیگاں نہیں جائے گا بلکہ یقینا تیری بارگاہ میں قبول ہو گا اور کوئی درود و سلام پڑھے اور اس کے ذریعے سے دعا کرے وہ کبھی مسترد نہیں ہو گی۔(اخبار الاخیار ، 624، مطبوعہ کراچی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 4 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 4 اپریل 2010 بغض نبی بغض نبی بھی رکھتے ھو بغض علی بھی رکھتے ھو شرم کرو بد بختو جنت کی امید ابھی بھی رکھتے ھو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 4 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 4 اپریل 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 15 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2010 دیو بندیوں کی شیطان لعین کوشکست فاش Deobandi Reads Naats writen by brailvies http://www.youtube.com/watch?v=BdZzPSHaSvQ&feature=related http://www.youtube.com/watch?v=KDXM7mF86vU&feature=related بات یہ نہیں کہ دیو بندی بریلویوں کی نعتیں پڑھ رھے ھیں بلکہ مہترم بات یوں ھے کہ آپ تو کہتے ھیں کہ فقط الله ھی عطا کرتا ھےفقط الله ھی ھی نوازتا ھے جب کہ آپ کے نعت خواں فرما رھے ھیں مجھ کو دیکھو وہ بے طلب ھی نوازتے جا رھے ھیں دیو بندی کے نزدیک ھم لوگ جب یوں کہتے ھیں تو شرک کرتے ھیں اب آپ کا کیا خیال ھے۔۔ اور ابوبکر صاحب فرما رھے ھیں کہ بے طلب ھی نواز رھے ھیں ۔۔ آپ تو فرماتے ھیں نبی کو غیب کا علم ھی نہیں اب نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کو ابو بکر صاحب کی ضرورتوں کا بھی پتہ ھے اورنبی پاک صلی الله علیہ وسلم ابو بکر صاحب کو دیکھ بھی رھے ھیں اسی لیے تو نواز رھے ھیں ھم حاضر ناظر کہے تو کافر اور آپ کے نعت خواں فرما رھے کہ میری نس نس میں میرا نبی ھے دیو بندیلوگوں کے لیے سوچنے کام مقام ھے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کے جن جن فضائل کا انکار کرتے ھیں دیو بندی نعت خواں انھی کا اقرار فرما کر بریلویت زندہ باد کا نعرہ لگا رھے ھیں آپ ان نعتوں کو غور سے سنیے اک نگاہ کرم ھو جو اے خیر الوری پھر تو منزل میری کتنی آسان ھے میں تو کہتا ھوں جس طرح دیو بندی طرف سے نعتوں کا آغاز ھو گیا ھے اسطرح وہ دن بھی آنے کو ھے جب ھر دیوبندی میلاد کے جنھڈے آٹھایے آپنے آقا کا میلاد منا رھا ھو گا انشاءالله اس آس میں جیتا ھوں اک روز بلائیں گے آور گمبند خضری کا دیدار کرائیں گے جناب اھل دیوبند سے گزارش کی جاتی ھے کہ ھم بھی تو یہی کہتے ھیں کہ ھمارے پیارے آقا کریم صلی الله علیہ وسلم دور و نزدیک سے سنتے جانتے اور پہچانتے ھیں مگر نہ جانے کیوں آپ انکار کر دیتے ھیں ۔۔۔ آپ کہتے ھیں آس اور امید صرف الله سے جب کہ ابو بکر صاحب دیوبندی فرماتے ھیں اس آس میں جیتا ھوں اک روز بلائیں گے آور گمبند خضری کا دیدار کرائیں گے کیا یہ شرک تو نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 17 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2010 دیو بندیوں کی شیطان لعین کوشکست فاش deobandi jihad اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tayabqasim مراسلہ: 19 اپریل 2010 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2010 مناظر دیوبند صادق کوہاٹی کا دیو بندی کے منہ پر جوتا مناظر دیوبند صادق کوہاٹی کا دیو بندی کے منہ پر جوتا مناظر دیوبند صادق کوہاٹی کا دیو بندی کے منہ پر جوتا دیو بندی کی کہانی دیو بندی مناظر کی زبانیالیاس گمن اک کزاب شخص ھے دیوبند صادق کوہاٹی مناظر دیوبند صادق کوہاٹی نے دیوبندیوں کے سارے پول کھول دیے Sadiq Kohati Ah le Hadees 1 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 19 اپریل 2010 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2010 Bhai aapsay guzarish hay k aik topic main aik hi bat ko discuss krain new mozu k liay new thread start kr lain Jazak ALLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔