السلام علیکم!
میرا نام محمد الیاس ہے ، میں رحیم یار خان، پنجاب، پاکستان کا رہنے والا ہوں میرا سوال وراثت کے حوالے سے ہے۔
میرے والد صاحب نے 1970 میں اپنے سرمائے سے بازار میں ایک کرائے کی دکان لے کر مٹھائی کا کاروبار شروع کیاکاروبار بڑھتا گیاپھر اپنے سرمائے سے ہی مٹھائی بنانے کے لیے ایک کارخ...