کمپیوٹر کی سکرین کی تصویر بذریعہ اُسی کمپیوٹر بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اَگر سکرین کی ویڈیو بنانی ہو (مثال کے طور پر کوئی اِسلامی اِشتہار یا اِس قسم کا کوئی ٹیوٹورئیل (Tutorial) بنانا ہو) تو یہ تھوڑا پیچیدہ (Complicated) کام بن جاتا ہے۔
اَکثر اِس مقصد کے لیے 3rd Party Software اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی بہت زیادہ انواع و اقسام ہیں۔ اَیسا ہی ایک Software یہ بھی ہے:
Debut Video Capture Software - - - - Free Download (Trial Version)-- 1.54 MB
اِس ایک ہی Software کے اَندر بہت سے Features دستیاب ہیں مثلاََ
۔۔۔ سکرین کی تصویر بنانا
۔۔۔ سکرین کی ویڈیو بنانا
۔۔۔ اُسی ویڈیو کے اندر Watermark وغیرہ شامل کرنا
۔۔۔ ویڈیو کا مخصوص Area منتخب کرنا
۔۔۔ ویڈیو پر Directly مُختلف Effects اَپلائی کرنا
۔۔۔ ریکارڈنگ کا Automatic شیڈول مقرر کرنا
۔۔۔ مُختلف Formats میں Save کرنا
وغیرہ