غیر مقلدین کے تقلید سے متعلق پچاس (50) سوالات کے جوابات
اس زمانہ میں تقلید شخصی کے بارے میں ایسا اختلاف پڑا ہے کہ جدھر دیکھئے ادھر اسی کا جھگڑا پھیلا ہوا ہے. کوئی تو تقلید کو جائز بلکہ واجب اور فرض بتاتا ہے اور کوئی تقلید کا سرے سے انکار ہی کرتا ہے ، نہ فرض مانتا ہے نہ جائز جانتا ہے . ہم عامی...