السلام علیکم !!محترم قارئین کرام اگر احقاق حق اور ابطال باطل مطلوب و مقصود نہ ہوتا تو ہم یہ گستاخانہ عبارت کبھی بھی اپنی زبان پر نہ لاتے اسی لئے علماء نے فرمایا ہے کہ "نقل کفر کفر نہیں ہوتا"اہل علم حضرات اگر اس آرٹیکل میں کوئی شرعی غلطی پائیں تو اصلاح فرمائیں۔