کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'shadi'.
-
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا ؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا ؟-
- محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا ؟
- muharram
- (and 13 more)
-
اگر شیعہ سنی بن کر کسی سے نکاح کرے تو ایسے نکاح کا کیا حکم ہے ؟؟؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
اگر شیعہ سنی بن کر کسی سے نکاح کرے تو ایسے نکاح کا کیا حکم ہے ؟؟؟ -
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Asalam o Alikum Warahmatullah Mri aap sab sey guzarish hai k barah karm Nikah k baad Mehar ki Raqm ka tafseeli jawab tehreer kren kiun k ek shakhs ne nikah kiya, Koi azdawaji talluq banaye bina hi Larki ko talaaq dedi, Aur Us Larki ne Apna Mehar maaf kerdiya tha lkn kuch saal baad wohi Larki Us larke sey Mehar ki Raqm ka mutalba kerti hai. Kya Mehar Maaf kerne k baad larki apne Mehar ka mutalba kerskti hai jab k uski shadi kisi aur sey hogai.? Aur kya bina Azdawaji Rishta Qaim hue Larke pe us Larki k Mehar ki Raqm ki Adagi Farz hogi.?? barahkarm Rehnumai Farmayn. jaza ka ALLAH
-
غیر برادری میں نکاح کرنا کیسا ہے؟ - Is It Necessary To Marry In Same Cast?
اس ٹاپک میں نے خاکسار میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
،السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہمارے ہاں ایک بہت ہی عام فہم بات یہ ہے کہ جو بھی ہو ہم شادی اپنی برادری سے باہر نہیں کریں گے۔ اسی ضد کی وجہ سے بہت سی بیٹیاں بھی آج تک بوڑھی ہو چکی کہ رشتہ اپنی برادری میں مل نہیں رہا ہے اور غیر برادری میں ہم نے کرنا نہیں ہے۔ ہمارے دین کے اعتبار سے اس بارے میں کیا حکم ہے کہ نکاح اپنی ہی برادری میں کیا جاۓ یا غیر برادری میں بھی کیا جا سکتا ہے؟ دین کے اعتبار سے تو فضیلت کا اعتبار برادری نہیں ہے، پھر ہمارے معاشرے میں یہ برادری کا نظام کیوں ہے؟ -
کیا فرماتے ہیں علمائے اہلحق اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کسی دیوبندی لڑکی کو سنی بنا کراس سے نکاح جائز ہیں؟اور لڑکی کا گھرانہ مکمل دیوبند نہیں ہیں بلکہ وہ نیاز وغیرہ بھی کھاتے ہیں لیکن لڑکی کا والد پہلے دیوبندی تبلیغ میں جایا کرتا تھا۔اسے گھرانے کے بارے میں کیا حکم ہیں اور اگر لڑکی کو سنی بنائے تو طریقہ کیا ہیں؟؟ برائے مہربانی کسی دار الافتاء سے جواب حاصل کر کے اس کا سکین لگا دے یا کسی صحیح العقیدہ مفتی کے حوالے سے جواب دے