احمد رضاخان بریلوی لکھتاہے جوشخص شیخ عبدالقادر کےقول کی مخالفت کرتا ہےاسکی دنیااور آخرت برباد ہے (فتاوی رضویہ،جلد 7، صفحہ 573،ناشر:رضا فاونڈیشن لاہور ) اور شیخ عبدالقادر نےنبی علیہ السلام کی تاریخ پیدائش 10 محرم لکھی ہے (غنیہ الطالبین،جلد2، صفحہ 317،ناشر: دار احیاءالتراث العربی بیروت)