ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم خواہ مخواہ اور ناحق طریق پر دیوبندیوں اہلحدیثوں وھابیوں نجدیوں کی مذہبی مقدس کتاب یعنی تقویت الایمان کی عبارات کو خلافِ اسلام جانتے اور مانتے ہیں۔
مثلاََ
تقویت الایمان کی ایک کفریہ عبارت یہ بھی ہے "میں (یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) بھی مر کر مٹی میں ملنے...