Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'rasheed ahmad gangohi'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/
×
×
  • Create New...