کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'rafzi'.
-
Bad mazhabo say daur raho .. hadees ka scan darkar hai
اس ٹاپک میں نے aaftab میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
Yei aur badmazhab say bachnay kay leay jo mazeed ahadees , sahaba kay aqwal hain un ka scan darkar hai jaisay Sahaba kiram in kay salam ka jawab na daitay thay jazak Allah- 1 reply
-
- radd e badmazhab
- wahabi
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
اگر شیعہ سنی بن کر کسی سے نکاح کرے تو ایسے نکاح کا کیا حکم ہے ؟؟؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
اگر شیعہ سنی بن کر کسی سے نکاح کرے تو ایسے نکاح کا کیا حکم ہے ؟؟؟ -
بعد از سلام عرض ہے کہ مجھے شیعہ رافضیوں کے مستند اور معتبر عبارات درکار ہے جن میں کھلا کفر یا گمراہی ہو حوالہ کے ساتھ چاہئے ۔۔میرا ایک دوست جو شیعہ ہے مگر وہ بے چارہ شیعت کی غلازت سے انجان ہے اور کہتا ہے کہ اگر میں مندرجہ ذیل لوگوں یا کتابوں سے صحیح عبارات دیکھادوں تو وہ اہلسنت قبول کر لیگا۔۔۔۔ ان نے اپنے ۳ علامہ کے نام اور ۲ کتابوں سے نام دیئے ہیں۔ شیعہ علماء امام الخوئی آیت اللہ سیستانی امام خمینی کتابیں توضیع المسائل تحفۃ العوام (کسی بھی جلد سے)۔ نوٹ:۔اس کے علاوہ اور بھی معتبر عبارات بمع حوالہ دے کر میری مدد کرے۔۔۔۔ اللہ رب العزت اس کے اور ہمارے حق میں بہتر کرے اور اسے حق پر لائے اور استقامت عطا کرے۔۔۔آمین یا رب العالمین