Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'plz comments zaroor kren'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. mianumair

    علماء سے رابطے۔۔۔

    *92 islamic media* ?️ *" علماء سے تعلق مضبوط رکھیں "*?️ کسی صاحب نے کہا کہ اذان نماز اور جنازہ کے سوا مولوی کی قابلیت کیا ہے؟ جواباً عرض کیا کہ بندوق چلانے کے علاوہ فوجی کی قابلیت کیا ہے؟ جہاز اڑانے کے علاوہ پائیلٹ کی قابلیت کیا ہے؟ پٹڑی بدلنے اور بریک لگانے کے علاوہ ٹرین ماسٹر کی قابلیت کیا ہے؟ سٹوڈنٹ کو پڑھانے کے علاوہ پروفیسر کی قابلیت کیا ہے سرجری کے علاوہ سرجن کی قابلیت کیا ہے؟ جو معاملہ باقی سب کا ہے وہی معاملہ مولوی کا ہے ظاہر بات ہے کہ متعلقہ کام میں ہی آدمی کی قابلیت ہوتی ہے اب ایک آدمی آل ان ون تو نہیں ہوسکتا ! ہر ایک بات واضح ہونے کے باوجود علماء سے خوامخواہ کا بغض و عناد جو کفّار کو مطلوب ہے تعصب کے سوا کچھ نہیں ہے لہذا اپنے ایمان کی حفاظت اور گمراہ ہونے سے بچنے کیلۓ علماء سے تعلق مضبوط رکھیں۔“ شکریہ
×
×
  • Create New...