کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'marry'.
-
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
غیر برادری میں نکاح کرنا کیسا ہے؟ - Is It Necessary To Marry In Same Cast?
اس ٹاپک میں نے خاکسار میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
،السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہمارے ہاں ایک بہت ہی عام فہم بات یہ ہے کہ جو بھی ہو ہم شادی اپنی برادری سے باہر نہیں کریں گے۔ اسی ضد کی وجہ سے بہت سی بیٹیاں بھی آج تک بوڑھی ہو چکی کہ رشتہ اپنی برادری میں مل نہیں رہا ہے اور غیر برادری میں ہم نے کرنا نہیں ہے۔ ہمارے دین کے اعتبار سے اس بارے میں کیا حکم ہے کہ نکاح اپنی ہی برادری میں کیا جاۓ یا غیر برادری میں بھی کیا جا سکتا ہے؟ دین کے اعتبار سے تو فضیلت کا اعتبار برادری نہیں ہے، پھر ہمارے معاشرے میں یہ برادری کا نظام کیوں ہے؟