،السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ہمارے ہاں ایک بہت ہی عام فہم بات یہ ہے کہ جو بھی ہو ہم شادی اپنی برادری سے باہر نہیں کریں گے۔
اسی ضد کی وجہ سے بہت سی بیٹیاں بھی آج تک بوڑھی ہو چکی کہ رشتہ اپنی برادری میں مل نہیں رہا ہے اور غیر برادری میں ہم نے کرنا نہیں ہے۔
ہمارے دین کے اعتبار سے ا...