مرزا قادیانی کے خاندان کے کردار اور چال چلن کی خرابی کے بارے خود احمدیوں/قادیانیوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں ، اب ان کتابوں میں سچ لکھا ہے یا جھوٹ اس کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن مرزا قادیانی کے حالاتِ زندگی جو خود اس نے اپنی زبانی لوگوں کو بتا دیے انہیں پڑھ کر ان باتوں کی سچائی کی طرف اشارہ ملتا ہے۔
مرزا قادیانی کے پاخانہ کی راہ سے خون کا جاری رہنا کسی بیماری کی وجہ سے تھا یا اسکے پیچھے اور کوئی راز دفن ہیں اسکا فیصلہ خود لوگ کر سکتے ہیں۔
افسوسناک بات یہ کہ مرزا قادیانی نے اپنی سچائی ثابت کرنے کے لئے ان بیہودہ چیزوں کو قرانی آیات کے ساتھ جوڑا اور اسکے ذریعہ انکا علاج بتاتا رہا جبکہ حقیقت میں مرزا قادیانی کی پاخانہ کی راہ اسکے مرتے دم تک بہتی رہی کسی ندی نالے کی طرح ۔(دیکھئے سیرت المہدی جلد :1، صفحہ:10-11)
جہاں مرزا قادیانی نے قرانی آیات لکھ کر اپنی کتابوں کو اسلامی کتب کا رنگ دینا چاہا وہاں ہی اسکی بیوقوفیوں
نے اسکے جھوٹ اور مکاریوں سے بھی پردے اٹھا دیے۔