Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'imam e azam'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. السلام علیکم بھائیو اس اعتراض کا جواب درکار ہے۔ اخبرنی ابن رزق قال:حدیثآ احمد بن سلمان بن الفقیہ بالنجاد قال :حدیثآ عبداللہ بن احمد بن حنبل قال حدیثآ مھنی بن یحیی قال سمت احمد بن حنبل یقول ماقول ابی حنیفہ والبعر عندی الاسواء تاریخ بغداد 569/51 وسند صحیح اس کا ترجمہ جو وہابیہ نے کیا : امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں میرے نزدیک جانوروں کی گندگی اور ابو حنیفہ کا قول یکساں ہے۔ --------------- الحمدُللہ۔ فقیر نے حوالہ تلاش کر لیا ہے۔وہابی نے جھوٹ سے کام لیا ہے۔ثابت ہوا کے وہابی جھوٹا ہے۔ ----------------- فقیر نے جو ترجمہ (لفظی نہیں محاورتاََ) کیا ہے وہ یہ ہے : اسناد مھنی تک صحیح ہے۔اور مھنی ثقہ ہے،عبد اللہ رحمہ اللہ نے یہ اپنے والد محترم سے نہیں سنا۔انہوں نے یہ مھنی سے لیا۔میں عربی میں کمزور ہوں اسلامی بھائی غلطی پر اصلاح فرمائیں۔مسئلہ تو کافی واضع ہو گیا مگر کوئی بھائی یہ بتا دے کے اسماء رجال کے تحت کیا حکم ہوگا مجھے اصول اسناد کا بھی علم نہیں ہے۔
×
×
  • Create New...