کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'ghair muqallid'.
-
Imam Abu Hanifa par Ghair Muqalidon ka aitraz
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم بھائیو اس اعتراض کا جواب درکار ہے۔ اخبرنی ابن رزق قال:حدیثآ احمد بن سلمان بن الفقیہ بالنجاد قال :حدیثآ عبداللہ بن احمد بن حنبل قال حدیثآ مھنی بن یحیی قال سمت احمد بن حنبل یقول ماقول ابی حنیفہ والبعر عندی الاسواء تاریخ بغداد 569/51 وسند صحیح اس کا ترجمہ جو وہابیہ نے کیا : امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں میرے نزدیک جانوروں کی گندگی اور ابو حنیفہ کا قول یکساں ہے۔ --------------- الحمدُللہ۔ فقیر نے حوالہ تلاش کر لیا ہے۔وہابی نے جھوٹ سے کام لیا ہے۔ثابت ہوا کے وہابی جھوٹا ہے۔ ----------------- فقیر نے جو ترجمہ (لفظی نہیں محاورتاََ) کیا ہے وہ یہ ہے : اسناد مھنی تک صحیح ہے۔اور مھنی ثقہ ہے،عبد اللہ رحمہ اللہ نے یہ اپنے والد محترم سے نہیں سنا۔انہوں نے یہ مھنی سے لیا۔میں عربی میں کمزور ہوں اسلامی بھائی غلطی پر اصلاح فرمائیں۔مسئلہ تو کافی واضع ہو گیا مگر کوئی بھائی یہ بتا دے کے اسماء رجال کے تحت کیا حکم ہوگا مجھے اصول اسناد کا بھی علم نہیں ہے۔- 1 reply
-
- ghair muqallid
- imam e azam
-
(and 3 more)
Tagged with: