کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'gangohi'.
-
دیوبندی وھابی شور مچاتے پھرتے ہیں کہ "جو کام قرونِ ثلثہ میں نہیں ہوا ، وہ بالکل ناجائز ہے" ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ "اِن کے قطب ربانی" رشید احمد گنگوہی نے اس سلسلے میں کیا کہا ہے: ۔ دیکھا آپ نے کہ گنگوہی صاحب نے کیا کہا لیکن اب آپ ان خبیث وھابیوں کا دوسرا چہرہ بھی دیکھئے مقامِ حیرت ہے کہ ابھی انہوں نے قرونِ ثلثہ کی قید خود ہٹائی تھی مگر اب خود ہی اُسی قرونِ ثلثہ میں سے ثبوت طلب کرنے لگے واقعی ایسا ہوتا ہے جب دل بُغض و حسد کی آگ میں جل رہا ہو تو ایسے بدبخت ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (معاذ اللہ عزوجل) روکنے کیلئےاپنی ناکام کوشش کرتے ہیں ہم جب کہتے ہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت عُرف میں رائج و پسندیدہ ہیں تو نجدی اس کا صریحََا انکار کرتے ہیں مگر ان کے شَیخِ کُل کا اُصول بھی دیکھ لیجئے اگر ہم یہ کہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت اِس لِحاظ سے بھی جائز ہیں کہ شریعتِ مطہرہ میں ان سے کہیں منع نہیں کیا گیا تو نجدی یہ بات بھی نہیں مانتے ، شاید اپنے گنگوہی کی نیچے دی ہوئی بات مان لیں! ۔ اگر بفرضِ محال معمولاتِ اہل سنت و جماعت کا ثبوت قرآن و سنت سے نہ ملے تو بھی اِن اُمور کے خیر پر مبنی ہونے کا کون ذی ہوش اِنکار کرے گا۔ دیکھئے خود گنگوہی نے اس سے ملتی جلتی بات کہی ہے مگر اِن نجدیوں کی عقل ہی ماری گئی ہے ان کے اصول سب ہمارے لیے ہیں ، خود یہ جو کچھ کرتے پھریں ، وہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے !!!! مثلا واقعی جب اللہ تعالٰی اور اس کے محبوبِ کریم علیہِ التحیۃ و التسلیم کی بارگاہ میں گستاخیاں کریں گے تو انجام یہی ہوگا ہم اپنے دل و جان سے پیارے آقا و مولا تاجدارِ مدینہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد مبارک کی خوشی میں محفل سجاتے ہیں تو سب سے زیادہ جَلن اسی نجدی ٹولے کو ہوتی ہے ۔ اب گنگوہی کو دیکھئے حیف صد حیف کہ اپنے دنیاوی رشتوں (جن سے آخرت میں ویسے ہی جدا ہوناہے) کی خاطر سب کچھ جائز اور اس جگہ اس کام کا ثبوت بھی طلب نہ کیا ، مگر جیسے ہی معاملہ رسول اللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور ذکر پاک کا آیا، جھٹ سے "ناجائز ، حرام ، بدعت" کا فتوی جاری کر دیا !! ۔ ہم اگر کسی مقام کو کسی بزرگ ہستی سے نسبت کی وجہ سے شریف کہہ دیں تو مشرک و بدعتی کہلائیں ، مگر گنگوہی کو بھی دیکھتے چلیں سُنی اگر کسی اسلامی عزت کی حامل شخصیت کے ہاتھ پاؤں چوم لے تو بدعتی کہلائے اور نجدی اس کے پیچھے پڑ جائیں مگر گنگوہی کی بھی سنتے چلو! ۔ خود دیکھا آپ نے کہ گنگوہی نے قیام کو بھی درست مان لیا۔ لیکن اگر صُورت ہوتی تعظیمِ نبی پاک علیہ الصلوۃ و السلام کی تو اس گنگوہی سے "ناجائز ہے" کا جواب ملتا !! ۔ سنی اگر زیارتِ قبورِ اولیاء کرام کو جائے تو نجدی فوراََ "لا تشد الرحال" والی حدیث کا خود ساختہ مفہوم بنا کر لے آتے ہیں اور سنیوں کو قبوری، قبر پرست تک کہہ دیتے ہیں مگر اُن کو شاید اپنے گنگوہی کا پتہ نہیں ہے یہ چند باتیں اِن نجدیوں کے تضاد کے بارے میں ہیں۔ اگر اِن گستاخانِ رسول کی اس جیسی دیگر مثالیں بھی لکھنے پڑ جائیں تو دفتروں کے دفتر ان کے کرتوتوں سے بھر جائیں گے مگر اِنکے مکر و فریب پھر بھی باقی رہیں گے۔ خود بھی اِن دُشمنانِ اسلام سے بچیں اور جہاں تک ہو سکے اپنے ساتھ والوں کو بھی اِن مکاروں کے دامِ تزویر سے بچائیں