Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'firqa bandi'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. as salam alaikum darj zail mazmoon mai jo ahadees kay hawalaya hain un ka asal scan darkar hai kitabo say .. aur mazmoon mai agar koi ghalti hai tu wo bhe islah farma dain . Jazak Allah برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کےقدم مظبوط ہوتے ہی مسلمانوں میں انتشار کے نئے نئے دروازے کھولے گئے اور نت نئے فرقے وجود میں آئے جنھوں نے اھل سنت و الجماعت سے خروج کیا اور صدیوں سے قائم وحدت ملت کو پارہ پارہ کر دیا۔ اسلام کے سچے مذھب ، ہر دور کے جید ترین علماء و اولیاء‌ کے راستے کو عقائد و معمولات کو الغرض پوری دنیا کے مسلمانوں کے سواد اعظم ، قدیم ، متصل ، مسلسل اھلسنت والجماعت , خود مخالفین کے اپنے ہی بزرگوں سے ثابت شدہ راستے کو شرک و بدعت ٹھرا کر یہ نئے پیدا شدہ جدید فرقے اھلسنت و الجماعت ہونے کے دعویدار بن بیٹھے ۔ جنوں کا نام خرد رکھ دیا خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ایک واجبی سا علم رکھنے والا مسلمان آج جب ہر طرف ایک نیا فرقہ دیکھتا ہے تو اس کے لئے حق و باطل کی پہچان مشکل ہوتی جارہی ہے اس سلسلے میں عرض ہے کہ حق وہی ہے جو خود مخالفین کی کتابوں انکے اپنے اکابرین سے ثابت ہے ۔ حق کو اس طرح مخالفین کے گھر سے ہی واضح کردینا اللہ عزوجل کی سنت مبارکہ ہے تاکہ ذرا سی بھی عقل رکھنے والے لوگ ہدایت کا راستہ جان سکیں ۔ نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت میں 73 فرقے ہو جائیں گے سارے جھنمی ہیں سوائے ایک کے اور آپ نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ جب امت میں‌اختلاف دیکھو تو سب سے بڑی جماعت کی پیروی کو لازم پکڑلینا اور آپ نے فرمایا جسکا مفہوم ہےکہ جس نے جماعت سے ذرہ برابر بھی جدائی کی اس نے اسلام کا پٹہ اپنی گردن سے اتار پھینکا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت کی اکثریت کبھی گمراہ نہیں ہوگی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل کی حمایت اھلسنت و الجماعت کے ساتھ ہے ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہو م ہے کہ گمراہ فرقے تم سے وہ باتیں کریں گے جو تمھارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی ہوگی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے اھلسنت و الجماعت ہی نجات یافتہ ہیں اور یہ وہ ہیں جو میرے اور میرے اصحاب کے راستے پر ہونگے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے گمراہ فرقوں‌ سے انکے ساتھ عبادات بچنا ان سے شادیاں ، خوشی غمی میں شرکت سے بچنا کھیں‌ وہ تم کو گمراہ نہ کردیں کہیں وہ تم کو بہکا نہ دیں‌ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی احادیث جس میں باطل فرقوں سے سختی سے بچنے کا حکم ہے نہ کہ صلح کلیت کا ۔ ---------- is mozo par aur bhe jo ahadees ya sahaba kay aqwal hai wo bhe share karain jazak Allah ------------- اگر کس کواتنی تفصیلی تحقیق کا وقت یا شوق نہیں تو کم از کم اتنی تو سمجھ اسے ہونی چاہئے کہ اول جو فرقہ پہلے نہ تھا اب ہوا وہ کسی طرح سے حق ہو ہی نہیں سکتا نئی پیدا شدہ بدعت ہے ۔ دوئم جن عقائد و معمولات کی حقانیت خود مخالفین کے اکابر اور کتابوں سے ثابت ہو وہی سچ ہے اور جو خود اپنے اکابر کے راستے سے منہ موڑ گئے وہ ہرگز سچ ہو سکتےنہیں اسلئے اپنا قیمتی ایمان فرقہ بندی کے ہاتھ پر فروخت نہ کر دے اور ہر فرقے سے منہ موڑ کر مذھب حق اھلسنت والجماعت پر سختی سے کاربند ہو جائے یہی نجات کا واحد راستہ ہے باقی سب فرقے جھنم کی طرف لیجانے والے ہیں میری نہیں سنتا نہ سن اپنی تو سن
×
×
  • Create New...