Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'fatwa against protestors'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. سعودی عرب میں درباری وہابی مفتی شیخ عبدالعزیزآل شیخ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ فلم کےخلاف اھل اسلام کے مظاہروں کو غیر قانونی قراردیا ہے۔ سعودی عرب کے درباری وہابی مفتی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفاع میں امریکہ میں بنائي گئي توہین آمیز فلم کےخلاف مظاہروں کو غیر اسلامی قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس طرح کے مظاہروں کی اجازت اسلام اور سنت رسول میں نہیں دی گئي ہے۔ گرچہ سعودی وہابی مفتی نے امریکی توہین امیز فلم کی مذمت کی ہے لیکن کہا ہےکہ مسلمانوں کو احتجاج نہیں کرنا چاہیے۔ یاد رہے سعودی عرب کے وہابی درباری مفتی شیخ عبدالعزیزآل شیخ کا یہ غیر اسلامی فتوی اسے عالم میں سامنے آرہا ہے جبکہ ساری امت مسلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفاع میں سڑکوں پر نکل آئي ہے اور اس راہ میں کئي شہید بھی پیش کئے ہیں۔ بعض عالمی حلقوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جو کہ کھلم کھلا امریکہ کا حلیف ہے پس پردہ صیہونی حکومت کا بھی اتحادی اور حلیف ہے۔ عالم اسلام کے بعض آگاہ حلقوں کی تاکید ہے کہ جب تک ارض وحی پر آل سعود کا قبضہ باقی ہے صیہونی حکومت بھی ارض فلسطین پر قابض رہے گي۔ Link Removed
×
×
  • Create New...