Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'faryad'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. مجھے اس روایت کا سکین پیج چاہیے اور یہ بھی پتہ کرنا ہے کہ یہ روایت ضعیف ہے کہ نہیں ؟؟؟ رسول اللہ(ﷺ) کے پردہ فرمانے کے 3 دن بعد ایک صحابی کا قبر شریف پر آنا :- حضرت علی(رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ :۔ جب حضور(ﷺ) کو دفن کر کے فارغ ہوۓ تو اس کے 3 دن بعد ایک گاؤں والا آیا اور قبر شریف کے پاس آکر گِر گیا اور رونے لگا اور سورۃ النساء کی یہ آیت (اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللّٰہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شِفاعت فرمائے تو ضرور اللّٰہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں) تلاوت کرنے لگا اور عرض کرنے لگا یارسول اللہ(ﷺ) میں نے اپنی جان پر ظلم کیا آپ(ﷺ) میرے لیے مغفرت کی دعا کریں، اس وقت جو لوگ وہاں حاضر تھے ان کا بیان ہے اس کے جواب میں روضے اقدس کے اندر سے آواز آئی قدغفرلک یعنی مغفرت کر دی گئی تفسیر مدارک جلد1 ص262 تفسیر قرطبی جلد 3 ص172 بحرالمحیط جلد3 ص296 (یہ روایت تفسیر نعیمی اور تفسیر خزائن العرفان میں بھی ہے۔۔۔۔لیکن مجھے اوپر والے ریفررنسز کا سکین پیج چاہیے)
  2. iss waqiya ka scan chahiye Ibn-s Shaiba ki kitab ka aur Fatuh ka dono ka scan chahiye
×
×
  • Create New...