Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'deobandimazhab'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/
  2. Shan E Raza

    Www.deobandimazhab.com

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم اسلامی محفل کے قارئین آپ کو ایک خوشخبری دینی تھی کہ الحمد للہ عزوجل دیوبندیت کے رد پر ایک باقاعدہ ویب سائٹ بن گئی ہے ۔ان شاء اللہ یہ ویب سائٹ مسلک حق اہل سنت و جماعت کی صحیح نمائندگی کرتے ہوئے اپنے مسلک کا دفاع کرے گی اور مخالفین کی اصلیت کر لوگوں تک پہنچانے کا موثر زریعہ بنی گی۔اور یہ سب کچھ تب ہی ممکن ہے جب آپ بھائی اس کے لئے میری مدد فرمائے گے،،آپ سے گزارش ہے کہ آپ جس بھی طریقے سے ویب سائٹ کے لئے کام کر سکتے ہیں مجھے ای میل کے ذریعے مطلع فرمادیں، آپ اپنے آرٹیکل اور مشورے اس ای میل ایڈریس پر دے سکتے ہیں [email protected] www.DeobandiMazhab.com والسلام مع الاکرام شان رضا قادری
  3. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ فقیر کا نیا مضمون ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔ مضمون: گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے مضمون پڑھیئے۔
  4. السلام علیکم ! الحمد للہ عزوجل رد دیوبندیت پر ایک اورمضمون کا اضافہ ویب سائٹ پر کر دیا ہے۔ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک نوری تھا؟ اکابرین اہل سنت اور دیوبندی مولویوں کے قلم سے ثبوت مضمون پڑھئیے طالب دعا:شان رضا قادری
  5. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آرٹیکل پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں http://www.deobandimazhab.com/masla-azaan-e-saani-or-ala-hazrat-ka-barhaq-moqif/ Special thanks to Mughal Bhai who design this article
  6. السلام علیکم !!محترم قارئین کرام اگر احقاق حق اور ابطال باطل مطلوب و مقصود نہ ہوتا تو ہم یہ گستاخانہ عبارت کبھی بھی اپنی زبان پر نہ لاتے اسی لئے علماء نے فرمایا ہے کہ "نقل کفر کفر نہیں ہوتا"اہل علم حضرات اگر اس آرٹیکل میں کوئی شرعی غلطی پائیں تو اصلاح فرمائیں۔
  7. Salaam e Masnoon Ahle Ilm Hazrat ko agr koi galati payen to islaah farmayen jazakallaho khaira Note: Molvi Sarfraz Ghakarvi ki is ibarat sey mazeed kai istidlalaat kar k kafi kuch sabit kiya ja sakta lekin tawalat ko khud tark kardiya. Dua Ki Darkhast hai Shan e Raza Qadiri
  8. Salaam Mera Pehla Poster Deobandiyo ka Imam Ibn e Kaseer Rahimahullah par kufar o shirk ka fatwa .......................... Deobandi Mazhab ki Haqeeqat Janney k liye visit karey www.deobandimazhab.com and my Face book Id https://www.facebook.com/shaneraza2526
  9. Salaam Agr Senior members koi galati dekhey to islah farma dey JAZAKALLAHO KHAIRA.
×
×
  • Create New...