اس پوسٹ میں ہم اپنے قارئین کو دیوبندیوں کے خوابوں کی دنیا کی سیر
کروائیں گئیں ہم ان خوابوں پر کوئی شرعی حکم نہیں لگائیں گئیں یہ قارئین
پر ہو گا وہ ان خوابوں پر کیا رائے رکھتے ہیں
خواب نمبر 1
حضور صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندی مولوی کی شکل میں دیوبندی کے خواب میں آئے