اس پوسٹ میں ہم آپ کو دیوبندیوں کی کشف و الہام کی دنیا کی سیر کروائیں ہوسکتا ہے کوئی دیوبندی یہاں آکر کہے فتوی لگاو ان پر تو ان کے لیے عرض ہے جن پر فتوی لگانا ہے ہمارے علماء نے لگایا ہوا ہے اور بھی جن پر لگانا ہو گا وہ لگا دئیں گئیں قرآن و حدیث کی روشنی میں
پوسٹ سے غیر متعلقہ کمنٹ وغیرہ ڈیلیٹ کر دیے جائیں گئیں
کشف نمبر 1
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نانوتوی میں سمانا..دیوبندیوں کے نزدیک معانقہ