کیا فرماتے ہیں علمائے اہلحق اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کسی دیوبندی لڑکی کو سنی بنا کراس سے نکاح جائز ہیں؟اور لڑکی کا گھرانہ مکمل دیوبند نہیں ہیں بلکہ وہ نیاز وغیرہ بھی کھاتے ہیں لیکن لڑکی کا والد پہلے دیوبندی تبلیغ میں جایا کرتا تھا۔اسے گھرانے کے بارے میں کیا حکم ہیں اور اگر
لڑکی کو سنی بنائے تو طریقہ کیا ہیں؟؟
برائے مہربانی کسی دار الافتاء سے جواب حاصل کر کے اس کا سکین لگا دے یا کسی صحیح العقیدہ مفتی کے حوالے سے جواب دے