بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔
اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (Directly) کمپیوٹر پر چلتی ہوئی آڈیو (Audio) کو محفوظ (Save) کر سکے۔
یہ بھی ایک اَیسا Software ہے:
SoundTap Streaming Audio Recorder - - - - (Trial) - - - 795.07 KB
اِس کے اَہم Features یہ ہیں:
۔۔۔۔۔ Internet Radio کی Audio ریکارڈ کرنا
۔۔۔۔۔ کسی فون کال (via Computer) کو ریکارڈ کرنا
۔۔۔۔۔ کمپیوٹر پر چلتی ہوئی کسی بھی فائل کی Audio ریکارڈ کرنا
۔۔۔۔۔ Websites e.g Facebook کی ویڈیو فائل کی Audio ریکارڈ کرنا
۔۔۔۔۔ مختلف Formats میں Save کر سکنا