کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'atai ilm e gaib'.
-
ذاتی اور عطائی کی تقسیم از رشید احمد گنگوہی دیوبندی
اس ٹاپک میں نے FaizanChishti میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/-
- 1
-
- رشید احمد گنگوہی
- rasheed ahmad gangohi
- (and 8 more)