کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'aetraz'.
-
دعوتِ اسلامی کے طریقۂ تبلیغ سے متعلق
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
- دعوتِ اسلامی
- طریقۂ تبلیغ
- (and 6 more)
-
Ala Hazrat Pr Aetraz (Slam Ka Jawab)
اس ٹاپک میں نے mzeeshanimtiaz میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم الحمدللہ mei bhi sunni hu Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) pr koi aetraz ni kr raha lekin muje Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) k 1 fatwe ki samaj ni lag rahi 1 hadees ha :- aur Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ka 1 fatwa ye ha :- سوال: بہتر اور آسان طریقہ سلام اور اس کے جواب کا کیا ہے کس قدر الفاظ کہنا چاہئے؟ الجواب: کم از کم السلام علیکم اوراس سے بہتر ورحمۃ اللہ ملانا اور سب سے بہتر وبرکاتہ شامل کرنا اور اس پر زیادت نہیں۔ پھرسلام کرنے والے نے جتنے الفاظ میں سلام کیا ہے جواب میں اتنے کا اعادہ تو "ضرور" ہے اور "افضل" یہ ہے کہ جواب میں زیادہ کہے۔ اس نے "السلام علیکم" کہا تویہ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ" کہے۔ اورا گر اس نے "السلام علیکم ورحمۃ اللہ" کہا تو یہ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہے اوراگر اس نے "وبرکاتہ" تک کہا تویہ بھی اتنا ہی کہے کہ اس سے زیادت نہیں۔ (فتاویٰ رضویہ ، جلد 22) ab masla ye ha k Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne kaha ha k ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada na kaha jaye jab'k oper dikhayee gayee hadees mein 1 shaks ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada ومغفرۃ kaha os ko 40 nekiyo ki basharat di gayee ha..... tw phir Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada kahne se kyu mana kiya ha ???- 5 replies
-
- slam ka jawab
- aetraz
-
(and 2 more)
Tagged with: