وہابیہ غیر مقلدین کی فریب کاریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ
امام اعظم کِس دور (یا کِس عُمر میں) میں مجتہد بنے تھے اور اگر کسی خاص عمر میں مجتہد کے درجے کو پہنچے تھے تو "اُس عُمر سے پہلے کِس کی تقلید کرتے تھے؟" ۔
برائے مہربانی اس مشکل کو حل فرمائیں اور وہابیہ کی سازش کو بے نقاب فرما دیں! ۔