السلام علیکم
عرصہ ہوا ساونڈ آف ھیل کہ نام سے ہم نے ایک واقعہ کہ متعلق یہاں پر اس آحقر نے ایک حدیث کا تذکر کیا تھا ،اس وقت sybarriteصاحب کافی بحث ہوئی انھوں نے ہم سے حدیث کا متن مانگا وہ حدیث چونک بھت عرصہ ہوا تھا سنی ہوئی لیکن صحیح طرح سے متن یاد نا تھا اور حدیث مل بھی نہیں رہی تھی کافی ع...