Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'Salam'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. خاکسار

    درود امام بوصیری

    اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، (9) پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ، (10) اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل دیکھا اس کی طرف چل دیے اور تمہیں خطبے میں کھڑا چھوڑ گئے تم فرماؤ وہ جو اللہ کے پاس ہے کھیل سے اور تجارت سے بہتر ہے، اور اللہ کا رزق سب سے اچھا، (11) سورہ الجمعۃ62 *حدیث شریف:* ترمذی شریف میں ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، میں نے عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: میں بکثرت دعا مانگتا ہوں، تو اس میں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے لیے کتنا وقت مقرر کروں؟ *فرمایا:* جو تم چاہو۔ *عرض کی،* چوتھائی؟ *فرمایا:* "جو تم چاہو اور اگر زیادہ کرو تو تمھارے لیے بہتری ہے۔ *میں نے عرض کی،* دو تھائی؟ *فرمایا:* "جو تم چاہو اور اگر زیادہ کرو تو تمھارے لیے بہتری ہے۔" *میں نے عرض کی،* تو کل درود ہی کے لیے مقرر کروں؟ *فرمایا:* ایسا ہے تو اللہ تمھارے کاموں کی کفایت فرماۓ گا اور تمھارے گناہ بخش دے گا۔" (جامع الترمزی - الحدیث 2465 - ج4 - ص208 اگر کوئی حاجت در پیش ہو تو روزانہ بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء پندرہ سو مرتبہ درود بوصیری تہایت توجہ سے متواتر ایک سو بیس روز تک پڑھے ان شاء اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہر حاجت بر آۓ گی۔ اگر کوئی مالی پریشانی یا دشواری پیدا ہو جاۓ یا مقروض ہو جاۓ اور ادائيگی کی کوئی صورت نہ بنتی ہو تو روزانہ تین ہزار ایک سو پچیس مرتبہ پڑھنے سے مسئلہ حل ہو جاۓ گا۔ شفاۓ امراض کیلۓ* یہ قصیدہ مبارکہ کے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں سترہ سترہ مرتبہ درود پاک پڑھنا بہت مفید ہے۔
×
×
  • Create New...