میں نے فورم پر اس حوالے سے کافی تھریڈ دیکھے ہیں لیکن
مجھے کوئی ایسی حدیث نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہو کہ نماز شروع تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے پینٹ یا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کے لیے فولڈ کرنا مکروہ ہے
اگر کوئی بھائی یہ حدیث پیش کر دے تو مہربانی ہو گی ۔۔۔