امریکہ کے یومِ آزادی پر پاکستان کے ضمیر فروشوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لیئے مفت نیٹو رسد کی سپلائی کا "تحفہ" دیا ہے۔ قومی غیرت کا سودا کرنا ان سوداگروں کے لیئے کوئی بڑی بات نہیں۔ ان کے اکاؤنٹس میں جو کچھ اس "تحفہ" کے عوض اضافہ ہوا ہوگا صرف اُس سے ان کو مطلب ہے۔ بے غیرت سے کسی غیرت مندی کی اُمید نہ رکھ
اِن ذلیلوں سے تُو کسی شرافت کی اُمید نہ رکھ
اللہ حافظ