کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'NIzam'.
-
مجھے آپ بھائيوں کی بہتر رہنمائی کی ضرورت ہے۔ جمہوریت کسے کہتے ہیں؟ پاکستان میں جو موجودہ جمہوری نظام ہے اس میں اور خلافت میں کیا فرق ہے؟ خلافت کسے کہتے ہیں؟ خلافت کے بارے میں دین اسلام کا کیا حکم ہے اور اس کے رائج ہونے کی کیا شرائط اور کیا رکواٹیں ہیں؟ براۓ مہربانی قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ میرے علم کے مطابق موجودہ جمہوری نظام بھی خلافت کی ہی شکل ہے، کیونکہ آب یہ بات ممکن نہیں کہ سب مسلم ممالک مل کر ایک خلیفہ کو چن لیں اور اس کے زیر سایہ کام کریں۔