دیوکے بندوں نے میری متعدد ویڈیوز کو ریپورٹ کر کے
کروا کے میرئے چینل کو بلاک کراو دیا تھا ہم نے اپنے اوپن فارم میں اس پر کوئی تھریڈ نہیں بنایا
۔مگرآج دیوبندی فام پر جانے کا اتفاق ہوا تو دیوبندی ایک تھریڈ بنا کر رونا رو رہے تھے کہ ہم نے ان کے چینل بلاک کروا دئیے ہیں ارئے جب تم لوگوں نے ہمارئے چینلز کی ویڈیوز کو رپورٹ کیا تو ہم نے صبر کیا ۔اب تم لوگ کیوں شور مچا رہے ہو
میرئے چینل کا سب ڈیٹآ میرئے پاس موجود ہے نئے چینل سے اپ لوڈ کر دوں گاں انشاء اللہ عزوجل