کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'Munazra & Radd-e-Badmazhab'.
-
Khawaja Saraoon Say Nikah Ke Fatwa Per Aetaraz
اس ٹاپک میں نے Smart Ali میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Hazrat ya fatwa kiya ahle sunnat hanfi brailveeh ka hay? kiya ahle sunnat brailveeh is fatway ko own kerti hay? budmazhab is fatway ka mazak ura rahey hien. barai meherbani rehnumai fermai -
- 6 replies
-
- Abu Ayub Qadri
- ubaid_raza
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Alahazrat, Dawat E Islami Or Muzaffar Hussain Shah Sahib Per Aietraz
اس ٹاپک میں نے Smart Ali میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Hazrat Sajid khan deogandi nay Alahazrat , Dawat-e-islami per aietraz kiya hay. or Alahazrat ki kitabien dhikai hien. or kaha kay Ager Tariq jamil kay alfaaz Gahlathien to Alahazrat us say zeeyada gahlat hien. jo Books ya dhika raha hay un boooks ka behtreen jawab inayat fermadien Video Link Removed [badmazhab ke bhut se videos Ahlesunnat k khilaf hai -Har kisi ka jawab zaroori nahi-Sirf woh share kare jo unko expose karti hon] -
Hazrat muhjay ya janna hay kay kisi Deobandi molvi nay hazrat ali ko MAULA ALI kaha hay? kiya un ki kitab kay scan page mill saktay hien???
-
Brailvioon Ki Tafseer Or Quran May Tehreef
اس ٹاپک میں نے Smart Ali میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Ahle HAdith ka aietraz: بریلویوں کی قرآن کی تفسیر اور ترجمہ میں تحریف۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے بغیر علم کے قرآن کی تفسیر کی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں تلاش کر لے۔ تفسير الطبري میں اس آیت کی تفسیر میں حضرت آدم ؑ کا نام استعمال ہوا ہے۔ اس کے حوالہ جات نیچے لکھے ہیں۔ خلق الإنسان کے ترجمے میں لکھا ہے کہ انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا۔ اور تفسیر میں بھی یہی کہا ہے۔ جو کہ کسی طرح بھی ثابت نہیں ہوتا۔ تعجب کی بات ہے کہ قرآن میں ہر چیز واضع ہے اس کے باوجود اس آیت سے محمدﷺ کو کیسے ثابت کیا ؟ نہ تو اس آیت میں محمدﷺ کا نام مبارک ہے اور نہ ہی کوئی اشارہ اور یہ لفظ خلق الإنسان قرآن میں بہت سی جگہ پر استعمال ہوا لیکن وہاں پر تو بریلوی نے ایسا کچھ نہیں لکھا۔ تفسير الطبري کے حوالہ حَدَّثَنَا بِشْر , قَالَ : ثنا يَزِيد , قَالَ : ثنا سَعِيد , عَنْ قَتَادَة فِي قَوْله : { خَلَقَ الْإِنْسَان } قَالَ : الْإِنْسَان : آدَم عَلَيْهِ السَّلَام . حَدَّثَنَا ابْن حُمَيْد , قَالَ : ثنا مِهْرَان , قَالَ : ثنا سَعِيد , عَنْ قَتَادَة { خَلَقَ الْإِنْسَان } قَالَ : الْإِنْسَان : آدَم عَلَيْهِ السَّلَام حَدَّثَنَا بِشْر , قَالَ : ثنا يَزِيد , قَالَ : ثنا سَعِيد , عَنْ قَتَادَة فِي قَوْله : { خَلَقَ الْإِنْسَان } قَالَ : الْإِنْسَان : آدَم عَلَيْهِ السَّلَام * -حَدَّثَنَا ابْن حُمَيْد , قَالَ : ثنا مِهْرَان , قَالَ : ثنا سَعِيد , عَنْ قَتَادَة { خَلَقَ الْإِنْسَان } قَالَ : الْإِنْسَان : آدَم عَلَيْهِ السَّلَام . -
Ahle khabees nay kaha. nabi ko dunya ka ilm nahi hay. is ka saboot or dalil ya day rahey hien. مام أحمد بن حنبل رحمه الله (المتوفى241)نے کہا: حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،قَالَ: أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، وَهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّىاللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ أَصْوَاتًا، فَقَالَ: " مَا هَذِهِ الْأَصْوَاتُ؟ " قَالُوا: النَّخْلُ يُؤَبِّرُونَهُ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ: " لَوْ لَمْيَفْعَلُوا لَصَلُحَ "، فَلَمْ يُؤَبِّرُوا عَامَئِذٍ، فَصَارَ شِيصًا، فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " إِذَا كَانَشَيْئًا مِنْ أَمْرِ دُنْيَاكُمْ فَشَأْنَكُمْ بِهِ، وَإِذَا كَانَ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ دِينِكُمْ فَإِلَيَّ"[مسند أحمد: 41/ 401 واسنادہ صحیح علی شرط مسلم]۔ ترجمہ: ام المؤمنین عائشہ اورصحابی رسول انس رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ ایک مرتبہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ آوازیں سنیں فرمایا:''یہ کیسی آوازیں ہیں''؟ صحابہ نے جواب دیا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! لوگ کجھوروں کی پیوندکاری کررہے ہیں ۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''اگریہ لوگ ایسانہ کریں تو بہترہے''۔تواس سال لوگوں نے کجھورکی پیوندکاری نہیں کی،جس کی وجہ سے اس سال کجھورکی فصل اچھی نہ ہوئی،تو لوگوںنے اس کاتذکرہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا ،تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''جب تمہارے دنیا کا کوئی معاملہ ہو تو تم اسے جسطرح چاہوانجام دو لیکن اگرتمہارے دین کا معاملہ ہو تو میری طرف رجوع کرو''َّ is ka moo tor jawab chahiya.